Khattak mobile zone

Khattak mobile zone Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khattak mobile zone, Camera/Photo, Sakhakot.

06/10/2024

پاکستان کے کپتان عمران خان کا اپنی قوم کے لیے خصوصی پیغام:‏

“اپنی آزادی کیلئے جدوجہد کرنا بہترین جہاد ہے۔ اللّہ تعالی نے انسان کو آزاد پیدا کیا ہے اور اپنی آزادی کیلئے کوشش کرنا اللّہ کے نزدیک پسندیدہ ترین عمل ہے۔ اسی وجہ سے آزادی کی خاطر لڑنے والوں کو شہید کا اعلیٰ ترین درجہ دیا گیا ہے اور شہید کا مقام انبیاء کے بعد سب سے اونچا ہوتا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ وہ قومیں جنہوں نے غلامی کو قبول کیا وہ کبھی بھی ترقی یافتہ نہیں ہو پائیں۔ اس وقت ہم اپنی آزادی کی تحریک میں ہیں جس کے لئے قربانیوں کی ضرورت ہے۔ میں اس آزادی کی تحریک کیلئے اپنی جان بھی قربان کرنے کو تیار ہوں۔ میں اپنے لوگ اور اپنا ملک چھوڑ کر کہیں جاؤں گا۔ میں تو یہیں ملک میں ہوں۔ جتنی مرضی سختی کر لیں یا جو چاہے سزا دے دیں میں ہمیشہ اپنی اور اپنی قوم کی آزادی کیلئے کھڑا رہوں گا۔ فلسطینی اپنی آزادی کی خاطر ہر روز جانوں کی قربانیاں پیش کر رہے ہیں۔ میں بھی ہر سختی کیلئے تیار ہوں۔ اس لئے میں اپنی قوم کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ آپ بھی اپنی آزادی کیلئے کسی بھی قسم کی قربانی سے گھبرائیں نہ اس سے پیچھے ہٹیں۔ آزادی آپ کا حق ہے اور آپ کی اس جدوجہد، ان قربانیوں سے اللّہ تعالیٰ آپ سے راضی ہوگا۔ ہمارے ملک میں جمہوریت اور قانون کی حکمرانی بلکل ختم ہو چکی ہے جس کے حصول لئے ہمیں کڑی جدوجہد کرنا ہو گی۔

‏اللّہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو!

پاکستان زندہ باد!”

‏⁧‫ ‬⁩

24/01/2024
08/01/2024

KID New mobile good condition

01/01/2024
01/01/2024

Spark 10 C
New mobile
Khattak mobile zone

30/12/2023

Infinix zero 30 new mobile
Khattak mobile zone

27/12/2023

Itel A05s 4 64
Khattak mobile zone

25/12/2023

Ye dusra wala bai ka reaction cheek karo

Address

Sakhakot

Telephone

+923189276012

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khattak mobile zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category