Sakhi sarwar Graphy

Sakhi sarwar Graphy 📸 Photography | 🎥 Videography
🏔️ Culture • Nature • Events
🎥 Reels | Shorts | Documentaries
📍 Sakhi Sarwar

03/09/2026

کونسی جگہ ہے کون کون جانتا ہے؟

فاطمہ جناح پارک سے نظاررہ دیکھیے۔
31/08/2026

فاطمہ جناح پارک سے نظاررہ دیکھیے۔

سٹیل پُل فورٹ منرو کا خوبصورت منظر 🌺
30/08/2026

سٹیل پُل فورٹ منرو کا خوبصورت منظر 🌺

⚡ سخی سرور میں کئی دن سے بدترین لوڈشیڈنگ جاری!سخی سرور کے شہری کئی دن سے بجلی کی طویل بندش کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامن...
29/08/2026

⚡ سخی سرور میں کئی دن سے بدترین لوڈشیڈنگ جاری!

سخی سرور کے شہری کئی دن سے بجلی کی طویل بندش کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ شدید گرمی میں بجلی کی مسلسل بندش نے عوام کی مشکلات مزید بڑھا دی ہیں۔

متعلقہ حکام سے گزارش ہے کہ اس مسئلے کا فوری نوٹس لیا جائے اور شہریوں کو ریلیف فراہم کیا جائے۔

📍 سخی سرور
💡 بجلی بحال کریں، عوام کو ریلیف دیں

#لوڈشیڈنگ #بجلی

عید میلاد النبی کے موقع پر لی گئی تصاویر ❣️
29/08/2026

عید میلاد النبی کے موقع پر لی گئی تصاویر ❣️

29/08/2026

سٹیل پل فورٹ منرو۔

28/08/2026

#جشن عید میلا النبی کا جلوس

27/08/2026

سخی سرور میں جشن عید میلادالنبی کا جلوس۔

26/08/2026

سخی سرور میں جشن عید میلاد النبی کا جلوس۔

22/08/2026

کوئٹہ روڈ سخی سرور۔

Address

United Arab Emarat
Sakhi Sarwar
25314

Telephone

+971545996740

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sakhi sarwar Graphy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share