Saftain Kashmiri

Saftain Kashmiri Subscribe My Youtube channel
Saftain Kashmiri

06/05/2026

زمینوں پر قبضہ کرنے والو سن لو

06/05/2026
06/05/2026

چیئرمین یونین کونسل چوکی، چوہدری عدیل ریاض نے اپنی ذاتی وسائل سے کھرالہ لوہے کا گالہ، جڑالی میں پانی کی نصف صدی پر محیط قلت کے مسئلے کو خوش اسلوبی سے حل کر کے ایک قابلِ تقلید مثال قائم کر دی۔ اس کارِ خیر کے تحت نہ صرف پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا بلکہ باقاعدہ دیوار بندی بھی مکمل کی گئی، جس سے اب دربار کے زائرین اور اہلِ علاقہ میٹھے اور ٹھنڈے پانی سے مستفید ہو سکیں گے۔

اہلِ علاقہ نے چوہدری عدیل ریاض کی اس بے لوث خدمت کو نہایت قدر کی نگاہ سے دیکھا، اُن کی کاوش کو سراہا اور ان کے لیے دل کی گہرائیوں سے دعائیں بھی کیں

06/05/2026
05/05/2026

سماہنی سے میرپور گاڑی جاتے ہوئے…Seemore

ان دونوں میں سے شیر کون ہےعوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبر خواجہ مہران اور کرکٹر تیمور مرزا comment میں بتائیں...Seemore
04/05/2026

ان دونوں میں سے شیر کون ہے
عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبر خواجہ مہران اور کرکٹر تیمور مرزا comment میں بتائیں...Seemore

04/05/2026

تتہ پانی بستی معذوراں کے یہ مناظر صرف تصویریں نہیں، بلکہ انسانیت، محبت اور دردِ دل کی زندہ تفسیر ہیں۔
عظیم مذہبی سکالر حضرت علامہ مولانا نثار احمد قادری صاحب اور پیر سید اعجاز گیلانی صاحب چیئرمین الامان فاؤنڈیشن اے کے نے معذور بچوں کے سروں پر شفقت بھرا ہاتھ رکھ کر یہ ثابت کر دیا کہ اصل عظمت کمزور اور مجبور انسانوں کے ساتھ کھڑے ہونے میں ہے۔
کاش ہر دل میں ایسی محبت، ہر نگاہ میں ایسی شفقت اور ہر ہاتھ میں ایسا سہارا ہو۔
اللہ تعالیٰ ان کی اس خدمتِ انسانیت کو صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین

04/05/2026

جس انسان میں یہ تین چیزیں ہیں…Seemore

Address

Samani

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saftain Kashmiri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share