19/09/2026
الحمدللہ رب العالمین 🤲❤️
آج اللہ پاک نے اپنے مقدس گھر خانہ کعبہ کی دیوار کو بوسہ دینے کی سعادت عطا فرمائی۔
یہ میری زندگی کا ایک ایسا لمحہ ہے جسے الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔
یا اللہ! تیرا جتنا شکر ادا کروں کم ہے۔
اپنے گھر کی حاضری قبول فرما، ہماری عبادات اور دعائیں قبول فرما، اور ہر مسلمان کو یہ مقدس منظر نصیب فرما۔ 🤲🕋
الحمدللہ، الحمدللہ، الحمدللہ ❤️