Azadar Imam Hussain a.s

Azadar Imam Hussain a.s Ya Ali {(a.s)} madad ��

‏یہ کوئی عام تصویر نہیں...!!بظاہر عام سی نظر آنے والی نیشنل جیوگرافک کی اِس تصویر نے ”سال کی بہترین تصویر“ کا ایوارڈ جیت...
16/01/2024

‏یہ کوئی عام تصویر نہیں...!!

بظاہر عام سی نظر آنے والی نیشنل جیوگرافک کی اِس تصویر نے ”سال کی بہترین تصویر“ کا ایوارڈ جیتا ھے.
کیوں ؟؟

تصویر کو زوم اِن کرکے دیکھیں، وجہ خُود سمجھ میں آجائے گی.

زندگی کے روز مرہ کے معاملات میں بھی ہمیں بارہا ایسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ھے، ہم دیکھ کُچھ اور رہے ہوتے ہیں، نظر کُچھ اور آرہا ہوتا ھے.

ہر منظر کا ایک پسِ منظر ہوتا ھے، ضروری نہیں وہ جیسا نظر آرہا ہوتا ھے حقیقت میں بھی ویسا ہی ہو.
ظاہری منظر اور پسِ منظر ایک دُوسرے سے یکسر مُختلف اور مُتضاد ہوسکتے ہیں اور اکثر ہوتے بھی ہیں.

سچ کی کھوج کے مُسافر ہر چیز کو، ہر منظر کو ” زوم اِن“ کرکے دیکھتے ہیں.

چیزوں کو ”زوم اِن“ کرکے دیکھنے کی عادت ڈالیں، اصل سچ کو دونوں بانہیں کھولے بھرپور مُسکراہٹ کے ساتھ اپنا استقبال کرتے ہوئے پائیں گے.

شب ولادت با سعادت پاک سیدہ طاہرہ مطاہرہ راضیہ مرضیہ محدیثہ ملکہ کل جہان شھزادئ کونین فاطمہ زہرہ سلام اللہ علیہ تمام مومن...
02/01/2024

شب ولادت با سعادت پاک سیدہ طاہرہ مطاہرہ راضیہ مرضیہ محدیثہ ملکہ کل جہان شھزادئ کونین فاطمہ زہرہ سلام اللہ علیہ تمام مومنین بالخصوص امام العصر ع س کی بارگاہ اقدس میں ہدیہ تبریک و تسلیت پیش کرتا ہوں🙏🙏
Imam Hussain a.s خاکپاے سیدہ

22/07/2023

Hye sdky 😭🙏🏻🚩 Imam Hussain

30/07/2022

Address

B Block
Sargodha
34230

Telephone

+923037534198

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azadar Imam Hussain a.s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azadar Imam Hussain a.s:

Share