Afzal Home

Afzal Home Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Afzal Home, al rehman trade center university Road, Sargodha.

Saqib Ali Sher & Alisha RJ on stage
11/12/2025

Saqib Ali Sher & Alisha RJ on stage

صلى الله عليه واله وسلم.❤️🫶🏼❤️
24/08/2025

صلى الله عليه واله وسلم.❤️🫶🏼❤️

29/06/2025

*کمشنر سرگودھا کے سخت نوٹس پر بالآخر سویا ہوا ضلع کونسل سرگودھا جاگا اور حرکت میں آ گیا اور ڈپٹی کمشنر سرگودھا سے درخواست کر دی* ۔
*درخواست کا متن*
*ڈپٹی کمشنر، سرگودھا* ۔
موضوع *ضلع کونسل سرگودھا کے دائرہ اختیار میں زیرِ کار غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں / زمین کی ذیلی تقسیم اسکیموں کے پلاٹوں کی فروخت/خریداری اور کھیوٹ لاک پر پابندی۔**
پنجاب پرائیویٹ ہاؤسنگ اسکیمز رولز 2022 کے مطابق، کوئی ڈویلپر لی آؤٹ پلان، پانی کی فراہمی، سیوریج، سڑکوں، فٹ پاتھ، بجلی اور اسٹریٹ لائٹس وغیرہ کے ڈیزائن کی منظوری سے پہلے سائٹ پر کوئی تعمیراتی کام نہیں کر سکتا اور نہ ہی اسے پلاٹوں کی مارکیٹنگ یا اسکیم کی تشہیر کی اجازت ہے۔ کہ کچھ زرعی زمین کے مالک اپنی زمین کو مرلوں اور کنالوں میں تقسیم کر کے فروخت کرتے ہیں، بغیر اپنی اسکیم کا کوئی مخصوص نام دیے۔ وہ پلاٹ کاٹ کر زمین کے چھوٹے چھوٹے حصے فروخت کرتے ہیں اور ان کی طرف سے کوئی ترقیاتی کام/سہولیات فراہم نہیں کی جاتیں۔ بعد ازاں عوام/پلاٹ خریداروں کو مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ریوینیو افسران/اہلکاروں/اسٹاف کو ہدایات جاری کی جائے ہے کہ وہ اس دفتر سے متعلقہ زمین/اسکیم کا NOC/منظوری کا خط چیک کیے بغیر زمین کی مرلوں/کنالوں میں منتقلی یا رہائشی منتقلی میں کسی قسم کی سہولت فراہم نہ کریں۔بدقسمتی سے، کچھ ڈویلپرز قواعد و ضوابط پورے نہیں کرتے لیکن وہ پلاٹوں کی مارکیٹنگ کر رہے ہیں، فروخت اور منتقلی کے دستاویزات (ٹرانسفر ڈیڈز) بنا رہے ہیں جو ڈویلپرز کی جانب سے غیر قانونی فعل ہے۔ لہذا، گزارش ہے کہ پنجاب پرائیویٹ ہاؤسنگ اسکیمز رولز 2022 کے رول 30 (1) کے مطابق پلاٹوں کی منتقلی/فروخت/خریداری پر مکمل پابندی عائد کر دی جائے۔
غیر منظور شدہ/زیرِ کار غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کی فہرست حسبِ ذیل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Sargodha Fast News Sargodha Fast News

ایک ہلال سوات کی پوری انتظامیہ پر بھاری کئی افراد کی زندگی بچانے والے "ون مین آرمی" ہلال کو سرخ سلام!
28/06/2025

ایک ہلال سوات کی پوری انتظامیہ پر بھاری
کئی افراد کی زندگی بچانے والے "ون مین آرمی" ہلال کو سرخ سلام!

کیا ڈی سی او کو متعل کرنا کافی ہے ؟اسلام تو خون کا بدلا خون کہتا ہے ✍🏻
28/06/2025

کیا ڈی سی او کو متعل کرنا کافی ہے ؟اسلام تو خون کا بدلا خون کہتا ہے ✍🏻

یہ لسٹ سرگودھا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے منظور شدہ کی لسٹ ہے ان میں۔ خرید فروخت کی جا سکتی ہےSargodha
28/06/2025

یہ لسٹ سرگودھا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے منظور شدہ کی لسٹ ہے ان میں۔ خرید فروخت کی جا سکتی ہے
Sargodha

❤️❤️‍🔥❤️
25/05/2025

❤️❤️‍🔥❤️

Meeting done Pearl Residencia SargodhaToday,s Best photo ❤❤❤❤❤❤                                                        ...
23/10/2024

Meeting done Pearl Residencia Sargodha

Today,s Best photo
❤❤❤❤❤❤









































ضروری نہیں کہ آپ کی خیریت پوچھنے والا  آپ کی خیریت چاہتا بھی ہو  🤷‍♂️
22/10/2024

ضروری نہیں کہ آپ کی خیریت پوچھنے والا
آپ کی خیریت چاہتا بھی ہو 🤷‍♂️

نیشنل سٹی سرگودھا                                             0309-7979777Afzal Home Pvt Limited
22/10/2024

نیشنل سٹی سرگودھا

0309-7979777
Afzal Home Pvt Limited

Address

Al Rehman Trade Center University Road
Sargodha
41

Telephone

+923097979777

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afzal Home posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share