PML.N UC 98 Laluwali

PML.N UC 98 Laluwali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PML.N UC 98 Laluwali, Photographer, Sargodha.

پبلک سیکرٹریٹ 49 ٹیل سرگودھا میں حلقہ سے آئے دوستوں کے مسائل تفصیل سے سنے ، ان کے فوری اور مؤثر حل کے لیے متعلقہ اداروں ...
22/06/2026

پبلک سیکرٹریٹ 49 ٹیل سرگودھا میں حلقہ سے آئے دوستوں کے مسائل تفصیل سے سنے ، ان کے فوری اور مؤثر حل کے لیے متعلقہ اداروں کو ضروری ہدایات اور اقدامات جاری کیے۔

ہمارا یقین ہے کہ عوامی خدمت صرف وعدوں سے نہیں بلکہ بروقت عملی اقدامات سے ہوتی ہے۔ اسی جذبے کے تحت ہر آنے والے فرد کی بات توجہ سے سننا، اس کے جائز مسائل کے حل کے لیے بھرپور کوشش کرنا اور عوام کے اعتماد پر پورا اترنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ ان شاء اللہ، خدمت، دیانت اور خلوص کے ساتھ یہ سفر اسی عزم کے ساتھ جاری رہے گا۔

22/06/2026

🇵🇰🤝🇺🇸|A New Chapter in Bilateral Relations.

22/06/2026
22/06/2026
22/06/2026

الحمدللہ، وعدوں سے تکمیل تک!

چند ماہ قبل گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین بھاگٹانوالہ کے وزٹ کے دوران عوام سے یہ وعدہ کیا گیا تھا کہ ادارے کو مزید بہتر تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کے لیے اس کی اپ گریڈیشن اور اعلیٰ تعلیم کے مواقع یقینی بنائے جائیں گے۔ آج اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف اور وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کے تعاون سے یہ وعدہ عملی شکل اختیار کر چکا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کالج میں چار سالہ BS پروگرامز کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جن میں:

📘 BS English

📗 BS Urdu

📙 BS Islamic Studies

شامل ہیں، جس کے ذریعے طالبات کو اپنے ہی علاقے میں یونیورسٹی سطح کی معیاری تعلیم انتہائی کم فیس پر حاصل کرنے کا موقع میسر آئے گا۔

یہ صرف ایک تعلیمی منصوبہ نہیں بلکہ علاقے کی بیٹیوں کے روشن مستقبل، بااختیار نوجوان نسل اور ترقی یافتہ معاشرے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

ان شاء اللہ، عوامی خدمت، تعلیم کے فروغ اور علاقے کی ترقی کا یہ سفر اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے گا۔

PML(N) PML-N Punjab Maryam Nawaz Sharif Rana Sikandar Hayat

21/06/2026

لوگ تمہارا عہدہ نہیں، تمہاری نیت یاد رکھتے ہیں
ایمانداری سے کیا گیا ایک کام ہزار وعدوں سے بہترھے

Address

Sargodha

Telephone

+923413471310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML.N UC 98 Laluwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PML.N UC 98 Laluwali:

Share

Category