26/08/2022
بریکینگ نیوز : ورسک ڈیم انتظامیہ نے الرٹ جاری کیا ہے ۔کہ اس وقت ڈیم سے (106000) ایک لاکھ چھ ہزار کیوسک پانی کااخراج ہورہا ہے ۔ رات 2بجے سے 3 بجے تک (150000) ایک لاکھ پچاس ہزار کیوسک تک پہنچ پاۓ گا جو ھاٸ لیول کا فلڈ ہوگا کیونکہ افغانستان کی طرف سے ورسک ڈیم میں ایک بڑا سیلابی ریلہ داخل ہونے والا ہے۔ لہذاٰ ورسک ، پشاور، پبی اور نوشہرہ کے رہںنے والے محفوظ مقامات کی طرف جاٸیں ۔ اللہ تعالیٰ تمام پاکستانیوں کو اپنے امان میں رکھے ۔ آمین یا رب العالمین۔