Shahdadpur Police_

Shahdadpur Police_ all videos Sindh police news information only

12/08/2026

ايس ايچ او شھدادپور ذوالفقار پاھي بدلي بدر الدين ٻررڙو ايس ايچ او شھدادپور مقرر

حق نواز اوڈھو ڈی ایس پی شہدادپور مقرر۔
05/06/2026

حق نواز اوڈھو ڈی ایس پی شہدادپور مقرر۔

*ضلع پولیس سانگھڑ۔*تاریخ: 02 جون، 2026🖋️ پریس ریلیز ⬅️*منشیات فروشوں کی سرپرستی کے الزام میں 04 پولیس اہلکار نوکری سے بر...
02/06/2026

*ضلع پولیس سانگھڑ۔*
تاریخ: 02 جون، 2026
🖋️ پریس ریلیز

⬅️*منشیات فروشوں کی سرپرستی کے الزام میں 04 پولیس اہلکار نوکری سے برخاست، تھانیدار معطل اور ریورٹ۔*

سانگھڑ: تفصیلات کے مطابق منشیات کے خاتمے اور اس لعنت کا جڑ سے خاتمہ کرنے کے لیے حکومت کی جانب سے سنجیدہ اقدامات کیے جا رہے ہیں اس سلسلے میں ایس ایس پی سانگھڑ نے منشیات فروشوں سے رشوت لے کر چھوڑنے، بھتہ، رشوت وصول کرنے اور منشیات فروشوں کی سرپرستی کرنے کے الزامات ثابت ہونے پر ایس ایچ او پیرومل دھنی بخش بروہی کو سسپینڈ اور ریورٹ جبکہ تھانہ پیرومل کے پولیس اہلکاران یوسف شاہ، علی ڈنو زرداری، محمد رفیق بروہی اور سکندر علی زرداری کو نوکری سے برخاست کر دیا ہے۔

*PRO TO SSP SANGHAR*

سانگھڑ میں نئے تعینات ہونے والے ایس ایس پی شاہنواز چاچڑ نے اپنے عہدے پر چارج سنبھال لیا۔دفتر پہنچنے پر پولیس کے چاق و چو...
11/05/2026

سانگھڑ میں نئے تعینات ہونے والے ایس ایس پی شاہنواز چاچڑ نے اپنے عہدے پر چارج سنبھال لیا۔
دفتر پہنچنے پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا، جبکہ افسران اور اہلکاروں نے نئے ایس ایس پی کا پرتپاک استقبال کیا۔

اہم عوامی آگاہی پیغاماپنی سم، فنگر پرنٹ اور ذاتی معلومات غیر ضروری افراد سے ہرگز شیئر نہ کریں۔ غلط استعمال مالی و قانونی...
11/05/2026

اہم عوامی آگاہی پیغام

اپنی سم، فنگر پرنٹ اور ذاتی معلومات غیر ضروری افراد سے ہرگز شیئر نہ کریں۔ غلط استعمال مالی و قانونی مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔
ہمیشہ محتاط رہیں، محفوظ رہیں۔

29/04/2026

اعجاز احمد شیخ ایس ایس پی سانگھڑ

23/04/2026

شـــھدادپـــور ايس ايڇ او ذوالفقار پاھي مقرر

افسوسناک خبر ڈی ایس پی سانگھڑ سرور سولنگی ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کرگئے
20/02/2026

افسوسناک خبر

ڈی ایس پی سانگھڑ سرور سولنگی ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کرگئے

Address

Shahdadpur District Sanghar
Shahdadpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahdadpur Police_ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahdadpur Police_:

Shortcuts

Share