Chakesar valley

Chakesar valley Public information

25/08/2026

چکیسر کا سب سے بہتر خوبصورت سیاحتی مقام ۔
Fahad Studio /Shangla
fans

24/08/2026

پاکستان مسلم لیگ (ن) کو تحصیل چکیسر میں بڑا سیاسی جھٹکا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تحصیل چکیسر کے صدر اور ویلج چیئرمین مشہود احمد ویلج چیئرمین گھڑی حجرہ ضیاء الحق اور افتخار حسین نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ساتھ اپنے تمام سیاسی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

Congratulation .
21/08/2026

Congratulation .

17/08/2026
سوات فیمز اسکول اینڈ کالج: جہاں آپ کے خواب حقیقت بنتے ہیں! شانگلہ کے طلباء کے لیے خصوصی اسکالرشپ اور معیاری تعلیم۔ ابھی ...
11/08/2026

سوات فیمز اسکول اینڈ کالج: جہاں آپ کے خواب حقیقت بنتے ہیں!
شانگلہ کے طلباء کے لیے خصوصی اسکالرشپ اور معیاری تعلیم۔ ابھی داخلہ لیں اور اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں! 📚
​ہم پیش کرتے ہیں F.Sc کے بہترین پروگرام:
🩺 پری میڈیکل
🏗️ پری انجینئرنگ
💻 کمپیوٹر سائنس
​شانگلہ کے طلباء کے لیے شاندار اسکالرشپ کا موقع! اس کے علاوہ، غریب، یتیم، شہداء کے بچوں اور کوئلہ کان مزدورں کے بچوں کے لیے مفت تعلیم۔
​🗓️ اسکالرشپ ٹیسٹ: 16 اگست 2026 (بروز اتوار)
حراماڈل اسکول، چکسر
رابطہ نمبر:03452616680
Swat FIMS School & College


07/08/2026

شانگلہ چکیسر کی قابلِ فخر بیٹی جویریہ داؤد نے حالیہ امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے ۔

شانگلہ کے تمام کامیاب طلبہ اور پوزیشن ہولڈرز کو دلی مبارکباد! تحصيل ٹاپر اپنے تفصيلات اینڈ کرے ۔
05/08/2026

شانگلہ کے تمام کامیاب طلبہ اور پوزیشن ہولڈرز کو دلی مبارکباد!
تحصيل ٹاپر اپنے تفصيلات اینڈ کرے ۔

پلیز شیر ۔جناب عالی! زیر تصویر رشید احمدولد فرید احمدسکنہ چکیسر حال حیات اباد جو مدرسہ حقانیاں نوےکلے کا طالب علم ہے۔کل ...
22/07/2026

پلیز شیر
۔جناب عالی!
زیر تصویر رشید احمدولد فرید احمدسکنہ چکیسر حال حیات اباد جو مدرسہ حقانیاں نوےکلے کا طالب علم ہے۔کل بوقت 3:00بجے گھر سےنکل کہی نامعلوم مقام چلا گیا ہے جو تاحال واپس نہیں ایا ہے۔اگر کسی کو معلومات ہوں تو ذیل نمبرات پر رابط کریں۔
تھانہ مینگورہ:-09469240684
شفیع الرحمان:-03439708605
خیرولبشر:-03439634571
محبوب احمد 03466664431

Address

Shangla

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chakesar valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category