Azad

Azad Exploring Pakistan ❤🇵🇰

no captain 🙂❤️
07/07/2024

no captain 🙂❤️

آمنہ حنیف اور صدیقہ حنیف آج نئی تاریخ رقم کرنے کے ٹو سر کرنے براستہ اسکولی روانہ ہوئی ہیں۔یہ بہادر بیٹیاں مشہور کوہ پیما...
25/06/2024

آمنہ حنیف اور صدیقہ حنیف آج نئی تاریخ رقم کرنے کے ٹو سر کرنے براستہ اسکولی روانہ ہوئی ہیں۔
یہ بہادر بیٹیاں مشہور کوہ پیما لٹل کریم کی پوتیاں ہیں۔ انہیں اپنے دادا مرحوم اور ان کے والد محمد حنیف نے کوہ پیماٸی کی تربیت دی ہے۔
آمنہ سپین اور ایران میں بھی کئی چوٹیاں سر کر چکی ہے۔ یہ دونوں دنیا کے کم عمر خواتین کوہ پیما بننے جا رہی ہیں جو کے ٹو سر کرنے کے عزم سے نکلی ہیں۔

سیاحوں کیلئے خوشخبری،شاہراہ بابوسر ٹاپ 8 ماہ بعد ٹریفک کیلئے کھول دی گئی!
10/06/2024

سیاحوں کیلئے خوشخبری،
شاہراہ بابوسر ٹاپ 8 ماہ بعد ٹریفک کیلئے کھول دی گئی!

 بابوسر روڈ کھولنے کے لٸے دونوں اطراف سے تیزی سے کام جاری ہے، مانسہرہ سے ناران تک روڈ کھول دیا گیا ہے.جبکہ گلگت بلتستان ...
10/05/2024



بابوسر روڈ کھولنے کے لٸے دونوں اطراف سے تیزی سے کام جاری ہے،
مانسہرہ سے ناران تک روڈ کھول دیا گیا ہے.

جبکہ گلگت بلتستان کی ساٸیڈ سے بھی ہیوی مشینری کام کر رہی ہے.

اس مہینے کے آخر تک بابوسر روڈ کھلنے کی امید کی جاسکتی ہے!

مزید معلومات اور مدد کےلٸے ٹورسٹ پولیس کی ہیلپ لاٸن اور کنٹرول روم نمبر پر رابطہ کریں
05811-930055 /1422

Racing is back! 🏁Gwadar Off Road Rally 20231st Bike & Jeep Rally of the Season 2023-24
28/09/2023

Racing is back! 🏁

Gwadar Off Road Rally 2023
1st Bike & Jeep Rally of the Season 2023-24


تھل جیپ ریلی 2023 کی تیاریاں شروع
25/09/2023

تھل جیپ ریلی 2023 کی تیاریاں شروع

کینال روڈ، لائلپور کا خوبصورت منظر ⛲❤️
21/07/2023

کینال روڈ، لائلپور کا خوبصورت منظر ⛲❤️

Address

Shorkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share