Siranwali Official

Siranwali Official SIRANWALI NER MIANWALI BANGLA
GUJRANWALI PSRUR ROD TEH DASKA
DISTT. SIALKOT

04/07/2026
ماشاللہ، استادوں کے استاد ❤️❤️
28/06/2026

ماشاللہ، استادوں کے استاد ❤️❤️

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَاطلاعِ ختمِ قل و چالیسواںنثار احمد خاں منج (مرحوم) ولد محمد رفیق خاں منج کے ...
25/06/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
اطلاعِ ختمِ قل و چالیسواں
نثار احمد خاں منج (مرحوم) ولد محمد رفیق خاں منج کے دسویں اور چالیسویں کا ختم شریف بروز اتوار (28 جون) بمقام "الطیف میرج مارکی، سرانوالی" میں منعقد ہوگا۔
آپ سب سے شرکت اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی مخلصانہ گزارش ہے۔

انا للہ وانا راجعون ممتاز بنک والے کےوالد معراج صاحب جو ک رضاء الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے ...
22/06/2026

انا للہ وانا راجعون ممتاز بنک والے کےوالد معراج صاحب جو ک رضاء الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ   الحاج محمد شفیع اس دنیائے فانی سے رخصت فرما گئے ہیں۔نماز جنازہ 3 بجے غلہ م...
18/06/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

الحاج محمد شفیع اس دنیائے فانی سے رخصت فرما گئے ہیں۔

نماز جنازہ 3 بجے غلہ منڈی سرانولی میں ادا کیا جاے گا

انا للہ وانا الیہ راجعونبہت ہی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ میرے نہایت پیارے دوست سمیر منج کے والد صاحب وفات پا گئے...
18/06/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
بہت ہی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ میرے نہایت پیارے دوست سمیر منج کے والد صاحب وفات پا گئے ہیں۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ا آمین۔

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون شمشاد احمد خان جو قضاء الہی سے وفات پا چکے ہیں اللہ تعالی مرحوم کی کامل بخشش و مغفرت فرمائے ا...
30/05/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
شمشاد احمد خان جو قضاء الہی سے وفات پا چکے ہیں
اللہ تعالی مرحوم کی کامل بخشش و مغفرت فرمائے امین🤲
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

بہت ہی پیارے بھائی “محمد عبداللہ” کے والدِمحترم “ڈاکٹر کرامت علی (مرحوم) اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے...
23/04/2026

بہت ہی پیارے بھائی “محمد عبداللہ” کے والدِمحترم “ڈاکٹر کرامت علی (مرحوم) اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین🤲🏻

Address

Siranwali Sialkot
Siranwali
51501

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siranwali Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share