Sikandar kamal vlogs

Sikandar kamal vlogs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sikandar kamal vlogs, Photography Videography, Skardu.
(3)

☎ 03555375838 📱03469706104
✈ Travel Videographer 🎥 Vloger🤳 | Sharing My Global Adventures And Storytelling Through Lens 🎬 | Join Me On This Visual Journey } Explore nature's beauty, adventure & inspiration, curated just for you

08/09/2026

کھیلوں کا بادشاہ بولو خپلو شاہی گرون مین

08/09/2026

سادہ اور خوبصورت لوگ
سب مل کے اس پیارا بھائیُ کی حوصلہ افزائی کریں

08/09/2026

اپو سجاد براہ بلتستان کے وہ واحد شخص ہیں جنہوں نے اپنی پوری زندگی بلتی ثقافت کو زندہ رکھنے کے لیے وقف کر دی۔ ماشاءاللہ، اللہ اپو سجاد کو سلامت رکھے۔`*
`اگر آپ کو بلتی قسم کا کوئی بھی کپڑا، ٹوپی یا مکمل بلتی ڈریس چاہیے تو براہ میں اپو سجاد کی میوزیم میں موجود ہے۔ آپ وہاں سے لے سکتے ہیں۔

07/09/2026

جشن گانچھے
راسی کشی مقابلہ
پہلا مقابلے بلغار کی جیت

06/09/2026

جشنِ گنگچھے کا خوبصورت آغاز آج سے ہو گیا ہے، اور اس شاندار ایونٹ کے انعقاد کا سہرا ڈپٹی کمشنر گنگچھے ولی اللہ فلاحی صاحب کی کاوشوں اور انتھک محنت کو جاتا ہے۔ ❤

06/09/2026

اس بھائی نے اپنی ثقافت کو جس طرح دکھایا ہے وہ قابلِ تعریف ہے۔ ایسے لوگوں کی وجہ سے ہی ہماری روایات زندہ رہتی ہیں ❤️

05/09/2026

🏔️ گلشن کبیر میڈو بروک — پہاڑوں میں ایک یادگار رات

شہر کی مصروف زندگی سے بہت دور، گلشن کبیر میڈو بروک کے خوبصورت پہاڑوں میں ہمارا ایک یادگار سفر۔ 🏔️✨
ہم نے پہاڑوں کے درمیان کیمپنگ کی، پتھروں کے بیچ اپنا کھانا خود بنایا اور قدرت کے حسین نظاروں میں رات گزاری۔

کیمپنگ کا سامان کافی وزنی تھا، اس لیے ایک گدھا بھی ساتھ لے لیا… لیکن جناب وہ گدھا سامان اٹھانے سے زیادہ ہمیں تنگ کرنے میں مصروف رہا۔ 😂🐴

راستے میں ایک بزرگ بابا سے ملاقات ہوئی، جن کے ساتھ کچھ وقت گزارنے کا موقع ملا۔ سادگی، سکون اور پہاڑوں کی خاموشی نے اس سفر کو اور بھی خاص بنا دیا۔ ❤️

یہ صرف ایک سفر نہیں تھا، بلکہ پہاڑوں کے درمیان گزاری ہوئی ایک ایسی یاد ہے جو ہمیشہ دل میں رہے گی۔ 🌄🏕️

05/09/2026

Jazakallah

04/09/2026

Hot spring
Allah kie shan

04/09/2026

دیس ہمارا پیارا ہے
کھرکوہ ویلی

Address

Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sikandar kamal vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sikandar kamal vlogs:

Shortcuts

Share