Beautiful Raisha ghursay

Beautiful Raisha ghursay Hi I am Mumtaz Balti
Our Mission Explorer Raisha ghursay valley's and Gilgit Baltistan Pakistan

اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ دوستو آپ سب ہمارے گاؤں کے ویڈیوز اور تصاویروں کو بہت پسند کرتے ہیں، لائک بھی کرتے ہیں، اس کے ...
01/05/2026

اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
دوستو
آپ سب ہمارے گاؤں کے ویڈیوز اور تصاویروں کو بہت پسند کرتے ہیں، لائک بھی کرتے ہیں، اس کے لیے دل سے شکریہ 🙏
لیکن ایک چھوٹی سی گزارش ہے…
اگر آپ کو ہمارے کام اچھا لگتا ہے، تو پلیز پیج کو فالو بھی کر لیں میں صرف گاؤں کی خوبصورتی ہی نہیں دکھاتا
بلکہ گاؤں کے مسائل، عوام کی آواز، اور چھوٹی چھوٹی حقیقتیں بھی آپ تک پہنچاتا ہوں
میری کوشش ہے کہ
ہماری آواز آگے تک جائے
اور ہمارے گاؤں کی بہتری میں کچھ حصہ ڈال سکوں
آپ کی ایک فالو میرے لیے حوصلہ ہے،
اور ایک قدم ہے تبدیلی کی طرف 🌹
ساتھ دیں… تاکہ ہم اپنی پہچان بھی دکھائیں
اور اپنے مسائل بھی دنیا تک پہنچائیں ❤️

Address

Skardu

Telephone

+923325386610

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beautiful Raisha ghursay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share