Azaan Abbas Vlogs

Azaan Abbas Vlogs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azaan Abbas Vlogs, Photography Videography, Sukkur.

09/04/2024

??????????????

07/04/2024

گوجرہ:پشاورسے کراچی جانے والی 48ڈان رحمان بابا ایکسپریس ٹرین ریت سے لوڈ ڈمپر سے ٹکرا گئی۔پولیس زرائع
گوجرہ:حادثہ 94ج ب کے کھلے لیول کراسنگ پر پیش آیا۔
گوجرہ:حادثہ میں ٹرین کے انجن کو شدید نقصان پہنچا۔ریلوے زرائع
گوجرہ:حادثہ میں انجن ڈرائیور اور متعدد مسافروں کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ۔زرائع
گوجرہ:تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ایمرجنسی لگا دی گئی۔
گوجرہ:امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر روانہ کردی گئی ہیں۔
گوجرہ:ٹرین کے دونوں ڈرائیور انجن میں پھنسے ہوئے ہیں۔
گوجرہ:ٹرین کی متعدد بوگیاں انجن سمیت پٹری سے اتر گئی ۔ریلوے حکام زرائع

05/04/2024
27/03/2024

Murgah chor

28/08/2023

بیغیرت لوگ. افسوسناک ،افسوسناک ،افسوسناک...
یہ واقعہ ابھی راولپنڈی کے تھانہ وارث خان کے علاقے میں ہوا ہے،
پولیس شہریوں کی حفاظت اور چوروں ڈاکووں کو پکڑنے کے بجائے شائد کہیں اور مصروف ہے،
اس سب کے بعد کیا دیکھنے کو باقی ہے؟ 💔
خدارا ملک پر رحم کریں 🙏🙏

20/08/2023

Bhara Kahu Islamabad Ya Allah Reham Kare.

06/07/2023

کراچی میں پہلی بار پلاسٹک کی سڑک کا کامیاب تجربہ پلاسٹک ویسٹ کو استمال کر کے ہیران کن سڑک تمیر کرتی ہو گی۔

25/06/2023

ٹیٹانک دیکھنے والے 5 افراد کی ویڈیوں آگیا کس طریقے سے اس کا موت ھوا توبہ توبہ

07/06/2023

لانڈھی اسٹیشن بن قاسم کے درمیاں کراچی ایکسپریس ٹرین کے اگے ایک شخس آگیہ ٹرین روک کر تبی امداد دیکر بہوشی کی حلت میں ریلوے پولیس کے جوان کو اس کے پاس چورکر ٹرین اپنی منزل کو روانہ ہوگی۔

21/04/2023

Azaan Abbas Karachi Se Sukkur Enjoy Karte Hue.

Address

Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azaan Abbas Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share