28/07/2023
*🌹 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه⊙*🌹
➰➰➰➰♦🍁♦➰➰➰➰
🌻 *بسم الله الرحمن الرحيم* 🌻
⛅ *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *09 محرم الحرام 1445ھ* ✨
🔖 *28 جولائی 2023ء* 🌿
🔖 *12 ساون 2080ب* ✨
🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌄
🍀 *عاشورہ کے دن کا روزہ*🍀
🔹 *آپ ﷺ سے عاشورہ کے دن کے روزے کے بارے میں پوچھا گیا ۔ آپ ﷺ نے فرمایا : وہ گزشتہ سال کے گناہوں کا کفارہ بن جاتاہے ۔*🔹
📗«صحیح مسلم-2747»📗
➰➰➰➰♦🍁♦➰➰➰➰