Hayat Ullah Khan

24/06/2023

A hidden setting of mobile voice buttons that are you don't know |You will be surprised a lot |دا موبائل آواز بتن یوہ پٹ سیتنک چی تہ نا دی معلومات ادیر زمات بہ خیران شئ


19/06/2023

ngerous secrets of mobile camera that will surprise you |New Hisden trick moblie Camera |دا موبائل کیمری خطرناک راز چی حیران بہ




channel subscribe kai

16/06/2023
16/06/2023

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام تفصیلات 2023 ،،،ویڈیو شئیر کریں تاکہ کسی غریب کا بھلا ہو جائے ۔شکریہ

 #بونیر: #رپورٹ عقاب روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میںنظر آتی ہے انکو اپنی منزل آسمانوں میںنہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گ...
16/06/2023

#بونیر:
#رپورٹ
عقاب روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر آتی ہے انکو اپنی منزل آسمانوں میں

نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر
تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں

Tiktok Account

15/06/2023

اسلام علیکم
کیا خیال ہے
اس عید میں چینل کے سبسکرائبرز اور واچ ٹائم پر آفر لگوادیں ؟

 #رپورٹ وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے۔مولانا عبدالشکور میریٹ سے سیکرٹریٹ چوک کی طرف...
15/04/2023

#رپورٹ

وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے۔

مولانا عبدالشکور میریٹ سے سیکرٹریٹ چوک کی طرف جارہے تھے۔

ہائی لکس ریوو جس میں پانچ آدمی سوار تھے نے مولانا عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر ماری۔

مولانا عبدالشکور کو پولی کلینک ہسپتال منتقل کیا گیالیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔

پولیس کے سینئر افسران موقع پر موجود ہیں۔

گاڑی اور سوار افراد کو پولیس حراست میں کے لیا گیا ہے۔

15/04/2023

شیر نے کچھ دِن شکار کرنا کیا چھوڑ دیا،
کُتے سمجھنے لگے کہ شیر شکار کرنا ہی بھول گیا۔

Address

Swabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hayat Ullah Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hayat Ullah Khan:

Share

Category