Ishaat madai

Ishaat madai جماعت اشاعت التوحید والسنہ کے علمإ کے بیانات

Mashallah mashallah
28/10/2023

Mashallah mashallah

21 واں سالانہ چار روزہ عالمی اجتماع پنج پیر میں امیر اشاعت و صدر وحدت المدارس الاسلامیة پاکستان شیخ القرآن مولانا محمد ط...
26/10/2023

21 واں سالانہ چار روزہ عالمی اجتماع پنج پیر میں امیر اشاعت و صدر وحدت المدارس الاسلامیة پاکستان شیخ القرآن مولانا محمد طیب طاھری حفظہ اللہ افتتاحی خطاب کی تصویری جھلکیاں

اجتماع پنج پیر پہلا خطاب حضرت مولانا عبدالمقدس باچا صاحب خطاب کررہے ہے
26/10/2023

اجتماع پنج پیر پہلا خطاب حضرت مولانا عبدالمقدس باچا صاحب خطاب کررہے ہے

عالمی اجتماع پنج پیر کی تیاریاں الحمداللہ پائے تکمیل تک پہنچ گیا ہےاجتماع اسٹیج پر ترجمان اشاعت مولانا مومن گل طاھری صاح...
25/10/2023

عالمی اجتماع پنج پیر کی تیاریاں الحمداللہ پائے تکمیل تک پہنچ گیا ہے
اجتماع اسٹیج پر ترجمان اشاعت مولانا مومن گل طاھری صاحب
جانشین ویسہ شیخ القرآن رح مولانا غلام الرحمن صاحب
فرزند باجور شیخ الحدیث یار بادشاہ صاحب قاری اجسان اللہ صاحب
اسٹیج پر موجود ہے

24/10/2023
23/10/2023

الشیخ سمیع الحق پشاوری صاحب کا شارٹ کلپ💞
موضوع💞 آٸیس نشہ

22/10/2023

اجتماع پنج پیر کیلۓ کون کون تیار ہیں

بے عیرتوں اس طرح کرنے سے توحید کی آواز تو بند نہیں ہوگی🔥دہ عزت شمع چی خدای کڑی دہ چا بلہ 🔥       🔥 ھغہ سوک بیا مڑہ کولے ...
22/10/2023

بے عیرتوں اس طرح کرنے سے توحید کی آواز تو بند نہیں ہوگی
🔥دہ عزت شمع چی خدای کڑی دہ چا بلہ 🔥

🔥 ھغہ سوک بیا مڑہ کولے پہ پوکو شی 🔥

۔۔۔۔۔اسلام اور شریعت سے بغض کرنے والوں کی رد عمل۔۔۔۔۔۔۔
جماعت اشاعت التوحید والسنۃ حلقہ 8 ضلع صوابی گندف علاقہ گدون میں اجتماع پنج پیر کیلئے فلیکس لگایا ہوا تھا کسی نے بے غیرتی اور بے مروتی کا مظاہرہ کر کے رات میں اس کو پھاڑ دیا ہے

اجتماع پنج پیر 2023 کی پنڈال کا افتتاحی تقریب سے شیخ القرآن مولانا محمد طیب طاھری حفظہ اللہ خطاب کی تصویری جھلکیاںصوبائی...
16/10/2023

اجتماع پنج پیر 2023 کی پنڈال کا افتتاحی تقریب سے شیخ القرآن مولانا محمد طیب طاھری حفظہ اللہ خطاب کی تصویری جھلکیاں
صوبائی امیر مفتی سراج الدین صاحب صوبائی ترجمان مولانا مومن گل صاحب صوبائی ناظم اعلی مولانا شمس الھادی صاحب ناظم اطلاعات مولانا فیاض صاحب کے علاوہ اھم مرکزی منتظمین کی تشریف آوری

Address

Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishaat madai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category