SAEED KHAN Official

SAEED KHAN Official www.saeed khan official website. com

🌹 خراجِ تحسین برائے ڈائریکٹر پولیس ٹریننگ سکول صوابی، جناب ایس پی ظریف خان 🌹جناب ایس پی ظریف خان ایک نہایت محنتی، فرض شن...
17/06/2026

🌹 خراجِ تحسین برائے ڈائریکٹر پولیس ٹریننگ سکول صوابی، جناب ایس پی ظریف خان 🌹
جناب ایس پی ظریف خان ایک نہایت محنتی، فرض شناس اور باصلاحیت پولیس افیسر ہیں جنہوں نے بطور ڈائریکٹر پولیس ٹریننگ سکول صوابی اپنی بہترین قیادت، انتھک محنت اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے ذریعے ادارے کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا۔
ان کی نگرانی میں پولیس ٹریننگ سکول صوابی نے تربیتی معیار کو مزید بہتر بنایا، جہاں بے شمار پولیس جوانوں نے جدید اور معیاری تربیت حاصل کرکے محکمہ پولیس میں اپنی خدمات کا آغاز کیا۔ ان کی کاوشوں کی بدولت ادارہ نظم و ضبط، پیشہ ورانہ مہارت اور بہترین تربیتی ماحول کی ایک کامیاب مثال بن چکا ہے۔
ہم جناب ایس پی ظریف خان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں، عزت اور صحت عطا فرمائے تاکہ وہ اسی جذبے کے ساتھ محکمہ پولیس اور قوم کی خدمت کرتے رہیں۔
سلام ہے ایسے محنتی اور مخلص افسران کو جو آنے والی نسلوں کے لیے بہترین مثال قائم کرتے ہیں۔ 🇵🇰💐

11/06/2026

پولیس جوانوں کا دربار۔۔۔۔

06/06/2026

امن می د زوی نوم دے
د لور نوم می سندرہ دہ۔۔۔۔۔

03/06/2026

ڈی ائی جی قاسم علی خان وزٹ ڈسٹرک نوشہرہ

03/06/2026

پر سکون جگہ تربیلا ڈیم اور ٹھندا پانی۔۔۔

ڈاریکٹر پی ٹی ایس صوابی SP ظریف خان، دورانِ وزٹ ضلع صوابی، ڈی آئی جی مردان ریجن جناب قاسم علی خان کو پھلوں کا گلدستہ پیش...
02/06/2026

ڈاریکٹر پی ٹی ایس صوابی SP ظریف خان، دورانِ وزٹ ضلع صوابی، ڈی آئی جی مردان ریجن جناب قاسم علی خان کو پھلوں کا گلدستہ پیش کر رہا ہیں۔ اس موقع پر باہمی احترام، پیشہ ورانہ ہم آہنگی اور محکمانہ نظم و ضبط کا بہترین مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔
اللہ تعالیٰ تمام پولیس افسران و جوانوں کو اپنے فرائض منصبی دیانتداری، کامیابی اور عزت کے ساتھ سرانجام دینے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

02/06/2026

وزٹ ڈی ائی جی مرادن جناب قاسم علی خان ڈسٹرک صوابی

Address

Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAEED KHAN Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SAEED KHAN Official:

Share

Category