18/06/2023
دنیاں کا واحد شخصیت جو آپ کو خود سے زیادہ کامیاب دیکھنا چاہتا ھے ۔۔اور وه ھے ۔۔آپ کا والد محترم ۔۔۔۔!!!
اللّٰہ تعالیٰ میرے والد کو لمبی عمر , تندرست صحت اور عزتوں والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین 💕
💕❤️
❤❤❤ Love you dad 💞❤️