Voice of Chuhan

Voice of Chuhan CHUHAN GUJJAR KA EK QABILA HAI JO DUNYA KI KONEY KONEY TAK PEHELLA HOWA HAI
HAMARA MAQSAD ES KO MUNZAM KARNA HAI
( VIOCE OF CHUHAN)

11/06/2026
10/06/2026

رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر امجد علی خان نے سوات کے علاقے مٹہ (شکردرہ) میں ٹرانسپورٹ لیڈر افضل خان گجر پر ہونے والے قاتلانہ حملے پر قومی اسمبلی کے اجلاس میں آواز اٹھائی انتہائی جذباتی اور شدید احتجاجی خطاب کیا..

******** (اس تقریر کا بڑا حصہ قومی اسمبلی کہ میڈیا نے حذف کیا ہے) ********

اس پر جان لیوا حملہ ہوا مگر شیر کے بچہ کا حوصلہ نہیں ٹوٹا اس کے ہاتھ میں پکڑی ہوئی بندوق پر اس کی گرفت تو دیکھیں جو کہ ا...
08/06/2026

اس پر جان لیوا حملہ ہوا مگر شیر کے بچہ کا حوصلہ نہیں ٹوٹا اس کے ہاتھ میں پکڑی ہوئی بندوق پر اس کی گرفت تو دیکھیں جو کہ ابھی بھی ڈھیلی نہیں پڑی اور اس ذخمی حالت میں بھی وہ اپنے زخموں کے متعلق نہیں بلکہ اپنے دشمن سے حساب لینے کا سوچ رہا ہے جیسا کہ اپ سب کے علم میں ہے کہ افضل خان گجر ٹرانسپورٹر آف سوات جن پر جان لیوا حملہ ہوا اور ان کا بیٹا، بھتیجا اور گن مین بھی شہید ہو چکے ہیں اور اس وقت وہ ذخمی حالت میں مٹہ سوات ہسپتال میں داخل ہیں۔
صدمہ تو بہت بڑا ہے بس اللّٰہ تعالٰی انہیں صبر جمیل عطا فرمائے اور کلی پور پر شفا عطا فرما کر لمبی صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے اور شہداء کو مغفرت عطا فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔

08/06/2026

ملک رضا خان گجر، افضل خان گجر پر ہونے والے حملے کے بعد آئندہ کے لائحۂ عمل اور قانونی و عوامی اقدامات کے بارے میں گفتگو کر رہے ہیں۔

08/06/2026

ہمیں تحفظ کون دے گا؟

Disclaimer
This question is shared to encourage public discussion and awareness. It does not target or accuse any individual, group, or institution. Readers are encouraged to seek information from credible and official sources.

27/05/2026

میری طرف سے سب مسلمانوں کو عید مبارک❤️🤲

23/05/2026

کچلاک: دولت خان آفغان کے لشکر میں ایک پشتون خاتون کلاشنکوف کے ساتھ نکل آئی اور کہنے لگی کہ اگر مرد نہیں جا رہے تو میں بچی کو بازیاب کرانے کے لیے جاؤں گی۔ واقعی پشتون ایک غیرت مند اور نڈر قوم ہیں۔

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Chuhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category