01/12/2025
,*خوازہ خیلہ۔ *پاک صاف و شفاف پختونخوا*
تحصیل چئیرمین جناب آفتاب علی خان اورتحصیل میونسپل افیسر جناب زاہد اللہ خٹک کے ھدایات پر سنیٹیشن سٹاف پاک صاف و شفاف پختونخوا مہم کے حوالے سےمختلف مقامات پرصفائی کررہے ہیں
01.12.2025