Safi Clicks

Safi Clicks Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Safi Clicks, Photography Videography, Lower Dir, Talash.
(1)

🎥 Videography | 📸 Photography | 📹 Cinematography | Drone Shots*_ We cover it All*
🎬 Professional Coverage* For All Occasion*
🎊 Weddings Event | 🪩 Business Promotion*
🤹🏻‍♂️ Admin | *Ahmad Safi*
Contact info: 3159121125 | 3411606086

14/07/2026

🎬 Coming Soon… MS Studio Talash! ✨
Something amazing is coming… 👀🔥
MS Studio Talash — Stay Tuned! 🎥
Big things are on the way. 🚀
Get Ready! MS Studio Talash Opening Soon.

الوداع پاکستان 🇵🇰 اللہ حافظ بھائی زاہد شاہ اور وقاص احمد، اللہ تعالیٰ آپ کو ہر قدم پر کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔ ❤️✈ بھائ...
13/07/2026

الوداع پاکستان 🇵🇰 اللہ حافظ بھائی زاہد شاہ اور وقاص احمد، اللہ تعالیٰ آپ کو ہر قدم پر کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔ ❤️✈
بھائی وقاص اور زاہد شاہ، آپ کی کمی ہمیشہ محسوس ہوگی۔ اللہ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ ❤

10/07/2026

A beautiful Baraat moment from a stunning wedding in Swat, Matta Aghal. 💍✨

09/07/2026

تالاش، شمشی خان سے تعلق رکھنے والے محترم علی رحمان صاحب کے پیارے صاحبزادے احتشام الحق کی شادی کی پُروقار اور یادگار تقریب اپنے آبائی گاؤں شمشی خان میں نہایت خوشی، محبت اور روایتی جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوئی۔

اللہ تعالیٰ اس خوبصورت جوڑی کو ہمیشہ خوش، آباد اور اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔ آمین۔ ❤️

📸 مکمل ویلاگ اور خوبصورت لمحات دیکھنے کے لیے Safi Clicks فالو کریں۔

09/07/2026

A Dream Room for a Dream Bride. ✨💍
* Where Dreams Begin. 🤍
* Bride’s Dream Room. 🌸
* Love Lives Here. 💖

06/07/2026

تالاش، بانڈگئ ڈاکٹر محمد ایاز کے بھائی ڈاکٹر ابراہیم کی منگنی کی پروقار اور یادگار تقریب مارینا ویڈنگ ہال، تالاش میں نہایت شاندار انداز سے منعقد ہوئی۔ عزیز و اقارب، دوست احباب اور معزز مہمانوں کی بھرپور شرکت نے اس خوشی کو مزید یادگار بنا دیا۔

اللہ تعالیٰ اس خوبصورت رشتے کو اپنی رحمتوں اور برکتوں سے ہمیشہ آباد رکھے۔ آمین۔ 🤲❤️

Address

Lower Dir
Talash

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safi Clicks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Safi Clicks:

Share