19/11/2024
بائیک چلانے والے حضرات اور بائیک پر پیچھے بیٹھ کر سفر کرنے والےحضرات توجہ فرمائیں اپ سب کو بخوبی علم ہے کہ سردی کا موسم اگیا ہے اپنے چادر اور دیگر چیزوں کا خاص خیال رکھیں بائیک پر سفر کرنے کے ٹائم احتیاط بہت ضروری ہے۔
ثواب کی نیت سے share کریں شکریہ ❤️