PTI Taunsa

PTI Taunsa گریٹ لیڈر خواجہ شیراز المحمود تونسوی 💞💞
Voice Of Taunsa as District
PTI Taunsa
Follow me..

07/04/2026

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایم این اے تونسہ خواجہ شیراز محمود کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر دوٹوک مؤقف — عوامی مشکلات کو اجاگر کرتے ہوئے مؤثر آواز بلند کی۔

گریٹ عوامی لیڈر ایم این اے تونسہ خواجہ شیراز محمود قومی اسمبلی کے سیشن میں شرکت ۔
06/04/2026

گریٹ عوامی لیڈر ایم این اے تونسہ خواجہ شیراز محمود قومی اسمبلی کے سیشن میں شرکت ۔

06/04/2026

عوامی خدمت کے علمبردار، ایم پی اے تونسہ خواجہ صلاح الدین کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت

ملک محمد انس بھٹہ کی پُروقار تقریبِ دعوتِ ولیمہ میں معزز ممبرِ قومی اسمبلی خواجہ شیراز محمود کی شرکت ۔۔اس خوشی کے موقع پ...
06/04/2026

ملک محمد انس بھٹہ کی پُروقار تقریبِ دعوتِ ولیمہ میں معزز ممبرِ قومی اسمبلی خواجہ شیراز محمود کی شرکت ۔۔
اس خوشی کے موقع پر دلہا کو دلی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار — اللہ تعالیٰ اس نئے سفرِ حیات کو خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے مالا مال فرمائے۔

06/04/2026

خواجہ شیراز محمود 🩷

بستی گھالی کی عوام کی جانب سے اپنے ہر دلعزیز اور مخلص رہنما، ایم این اے خواجہ شیرازالمحمود صاحب کو فوری اور مؤثر اقدامات...
06/04/2026

بستی گھالی کی عوام کی جانب سے اپنے ہر دلعزیز اور مخلص رہنما، ایم این اے خواجہ شیرازالمحمود صاحب کو فوری اور مؤثر اقدامات کے ذریعے چند ہی گھنٹوں میں نئے ٹرانسفارمر کی تنصیب ممکن بنانے پر زبردست خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے۔ یہ اقدام عوامی خدمت، ذمہ دار قیادت اور عملی کارکردگی کی روشن مثال ہے۔
اس کامیابی میں ملک محمد حنیف جاوید خان آرائیں اور ملک محمد اویس آرائیں کی انتھک محنت، عوامی وابستگی اور بھرپور قیادت بھی قابلِ ستائش ہے، جنہوں نے ہر مشکل گھڑی میں عوام کے ساتھ کھڑے ہو کر خدمت کا حق ادا کیا۔
اہلِ بستی گھالی ان تمام معزز شخصیات کے تہہ دل سے مشکور ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیوں سے نوازے تاکہ وہ اسی جذبے کے ساتھ عوامی خدمت کا سلسلہ جاری رکھ سکیں۔

تونسہ شریف ✨پیارے دوست ہاشمت خان بزدار کو رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے پر دلی مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ ان کی نئی زندگی کو خو...
05/04/2026

تونسہ شریف ✨
پیارے دوست ہاشمت خان بزدار کو رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے پر دلی مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ ان کی نئی زندگی کو خوشیوں، محبتوں اور سکون سے بھر دے۔اس پُروقار تقریب میں گریٹ لیڈر خواجہ شیراز محمود کی شرکت نے محفل کو چار چاند لگا دیا

Address

Taunsa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Taunsa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PTI Taunsa:

Share