Timergara DIR - L

Timergara DIR - L Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Timergara DIR - L, Timurgara.

إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
20/02/2024

إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین

13/02/2024
پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان معاہدے کی  کاپی لیک۔۔۔فریقین کے درمیان درج ذیل معاہدہ ہوا ہے 1) پاکستان تحریک انصاف کے چیئ...
10/05/2023

پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان معاہدے کی کاپی لیک۔۔۔
فریقین کے درمیان درج ذیل معاہدہ ہوا ہے
1) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران احمد خان نیازی سے پوچھ گچھ کے دوران برہنہ ہونے پر مجبور نہیں کیا جائے گا۔
2) کسی کو بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے عمران احمد خان نیازی . .کے ساتھ زیادتی کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، خاص طور پر جب وہ ایک بیماری کے مریض ہیں۔
3) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران احمد خان نیازی کو کسی بھی قسم کی سلاخوں،بانس (لاٹھیوں)سے تشدد کا نشانہ نہیں بنایا جائے گا
نوٹ: ان تمام شرائط و ضوابط کو لیک نہیں کیا جائے گا

محسن دیر ایم این اے بشیر خان کا دیر کے لئے چار سال میں 4 بڑی ترقیاتی منصوبے مندرجہ ذیل ہیں 1 الکه سمه خوله خوزوا ته سوک ...
21/01/2023

محسن دیر ایم این اے بشیر خان کا دیر کے لئے چار سال میں 4 بڑی ترقیاتی منصوبے مندرجہ ذیل ہیں

1 الکه سمه خوله خوزوا ته سوک یی چی دا خبری کې
2 طلاقه سړی نیول غواړي الکه هغه سړي ونیسي ای
3 ته به سیونٹین یی زه ده ٹونٹی ٹو گریڈ برابر یمه
4 زمه سه مینڈیٹ دی
😉😀

05/12/2022
21/10/2022

توشہ خانہ کیس فیصلہ
عمران خان نااہل قرار

تیمرگرہ تنگی خوڑ مین روڈ پر بارش کیوجہ سے ملبہ پڑا ہے ٹریفک انچارج شاد محمد خان بمعہ نفری اورٹی ایم اے اہلکاران روڈ کلٸر...
20/10/2022

تیمرگرہ تنگی خوڑ مین روڈ پر بارش کیوجہ سے ملبہ پڑا ہے ٹریفک انچارج شاد محمد خان بمعہ نفری اورٹی ایم اے اہلکاران روڈ کلٸر کرنے میں مصروف ہے ۔ڈراٸور حضرات متبادل باٸی پاس روڈاستعمال کریں۔شکریہ

لوئردیر جندول گردونواح میں طوفانی بارش اور شدید ژالہ باری نے تباہی مچادی۔
19/10/2022

لوئردیر جندول گردونواح میں طوفانی بارش اور شدید ژالہ باری نے تباہی مچادی۔

Address

Timurgara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Timergara DIR - L posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share