Twin Hunting Topi

Twin Hunting Topi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Twin Hunting Topi, Topi.

26/02/2025
شکار مجبوری نہیں ایک جنون ہے
13/10/2023

شکار مجبوری نہیں ایک جنون ہے

ہم مانتے ہی نہیں اُنہیں  مِدمقابل اپنا✌️جو فضول میں بنے پھرتے ہیں مخالف ہمارے 🔥
13/10/2023

ہم مانتے ہی نہیں اُنہیں مِدمقابل اپنا✌️
جو فضول میں بنے پھرتے ہیں مخالف ہمارے 🔥

پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جائیں💔غالب قبریں جتنی بھی سجالو کوئی زندہ نہیں ہوتا🥀
08/10/2023

پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جائیں💔
غالب قبریں جتنی بھی سجالو کوئی زندہ نہیں ہوتا🥀

29/09/2023

السلام علیکم پیارے دوستوں ،،ہلال شکار کھیلنا 100فیصد جائز ہے اور یہ سب کچھ اللہ تعالیٰ نے انسانوں کے لئے پیداکیا ہے اور ہر انسان شکاری نہیں بنتے تمام شکاری ایک جیسا نہیں کچھ شوقی شکاری ہے اور کچھ خاندانی شکاری ہے ایک شکاری دوسرا شکاری سے بہت پیار کرتے ہے اور ہر شکاری کا سوچ و فکر اور دنیا سے بہت الگ رہتیں شکاری کا دل بہت نرم و ٹھنڈا دماغ سے ہر کام کرتے ہے نہ کسی کو دھوکہ دیتا ہے نہ کسی کو نفرت کرتا ہے نہ کسی کو غیبت کرتا ہے نہ زناکار ہوتے ہے نہ گالی گلوچ دیتے ہے نہ قومیت کرتا ہے نہ جنگ فساد میں حصہ لیتا ہے اور کسی کو تنگ کرتا ہے بس اپنا شغل خوب کرتے ہیں اور اپنا شغل میں بہت خوش ہے ہر غلط کاموسے بہت دور ہے شکاری لیکن مجھ ایک کمی محسوس ہوتی ہیں وہ ہے جھوٹ اور ہر ایک شکاری حد سے زیادہ جھوٹ مارتے ہیں جھوٹ سے گریز کرو پیارے بھائوں ،،شکریہ

Address

Topi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Twin Hunting Topi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Twin Hunting Topi:

Share