Malik muhammad khalid

Malik muhammad khalid hear available all deal

tiktok, yalla,

22/05/2026
اچجی باتیں اخلاق  #دین  #چراغ
09/03/2026

اچجی باتیں اخلاق #دین #چراغ

TikTok offer
22/02/2026

TikTok offer

23/12/2025
ایک سچا واقعہ جہیز لے جاؤ لڑکی نہیں جائے گیکئی سال ہوئے میرے والد صاحب ایک شادی میں شریک ہوئے شادی ایک سیاستدان اور سرما...
17/12/2025

ایک سچا واقعہ جہیز لے جاؤ لڑکی نہیں جائے گی
کئی سال ہوئے میرے والد صاحب ایک شادی میں شریک ہوئے شادی ایک سیاستدان اور سرمایہ دار کی بیٹی کی تھی اور ان کی صرف ایک ہی بیٹی تھی ایک بڑی جائداد کی اکلوتی وارث تھی۔ مریدکے کے کسی امیر خاندان میں رشتہ طے ہو گیا
والد صاحب فرماتے ہیں کہ ہم شادی میں پہنچے بارات کے پہنچنے کا وقت ہو گیا ایک وسیع و عریض پنڈال سجا ہوا تھا۔
والد صاحب فرماتے ہیں کہ کھانے اور بیٹھنے کے ساتھ ایک تیسرا بہت بڑا پنڈال بھی تھا جس میں جہیز کا سامان رکھا گیا تھا۔
خیر بارات آ گئی لڑکی کا والد بارات کو لے کر سیدھا جہیز والے پنڈال میں چلا گیا اور لڑکے والوں سے کہنے لگا کہ آپ لوگ سامان دیکھ لیں کہ کوئی چیز کم تو نہیں جو آپ کی طرف سے مطالبہ کی گئی ہو اور یہاں نہ ہو۔ ہر چیز کے ساتھ ایک پرچی لگی ہوئی تھی کہ لڑکے کی پھوپھی کی مانگ (Demand) خالہ کی مانگ فلاں فلاں کی مانگ بارات نے جب سارہ جہیز دیکھ لیا تو لڑکی کا والد بارات کو لے کر سیدھا کھانے والے پنڈال میں چلا گیا اور کھانا کھلوا دیا۔ لڑکے والے کہتے رہے کہ پہلے نکاح پڑھ لیتے ہیں پھر کھانا کھائیں گے لڑکی کا والد ان کو ٹالتا رہا اور کھانا شروع کروا دیا گیا۔ بارات اور لڑکی والوں کی طرف سے ہزاروں افراد اس شادی میں شریک تھے کوئی چھوٹی شادی نہیں تھی۔ خیر کھانا کھا لیا گیا فارغ ہو کر لڑکے والوں نے پھر کہا کہ نکاح خواں کو بلائیں لڑکی کا والد بار بار پوچھتا رہا کہ جہیز پورہ ہے آپ جہیز لادنا کرنا شروع کریں۔ اب لڑکے والوں کو بھی کچھ گڑبڑ محسوس ہونا شروع ہو گئی اور ان کا نکاح کروانے کا اصرار بڑھتا گیا۔ لڑکی کے والد نے لڑکے والوں سے کہا کہ کھانا آپ لوگوں نے کھا لیا ہے جہیز آپ کی طلب کے عین مطابق پورا ہے وہ آپ اٹھائیں اور چلے جائیں لڑکی کی آپ کو ضرورت نہیں سو وہ آپ کے ساتھ نہیں بھیجی جائے گی اور ایسا ہی ہوا لڑکی کے والد نے کئی گھنٹوں کے بحث مباحثے کے بعد بھی لڑکی نہیں بھیجی اور بارات بغیر لڑکی کے واپس چلی گئی۔ لڑکی کے والد نے وہیں موجود اپنے بھائی کے بیٹےکو بلایا جو کہ مالی لحاظ سے بھی کمزور تھے نکاح خواں کو بلایا اور بیٹی کا نکاح بھتیجے سے کروا کر لڑکی اس کے ساتھ رخصت کر دی۔
نوٹ: یہ ایک سچا واقعہ ہے جسے میں کئی بار والد صاحب سے سن چکا ہوں ،


نوٹ :- عمدہ قسم کے سبق آموز واقعات وحکایات کیلئے آج ہی ہمیں لائک شیئر اور فالو کر لیں

Address

Topi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik muhammad khalid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category