Umair Murad

Umair Murad laik my pag

مناسک حج کا آغاز آج سے ہوگا، عازمین منی روانہ ہونگے، آج رات منی میں ہی قیام کرینگے، کل نماز فجر کے بعد میدان عرفات جائیں...
26/06/2023

مناسک حج کا آغاز آج سے ہوگا، عازمین منی روانہ ہونگے، آج رات منی میں ہی قیام کرینگے، کل نماز فجر کے بعد میدان عرفات جائیں گے۔

قبلہ اول سے محبت واجب ہے ہر مسلمان پر لازم ہے کہ اپنے مسلمان بھائیوں کی تکلیف پر خاموش نہ رہیں، افرادی مدد نہ سہی دُعا ک...
09/04/2023

قبلہ اول سے محبت واجب ہے ہر مسلمان پر لازم ہے کہ اپنے مسلمان بھائیوں کی تکلیف پر خاموش نہ رہیں، افرادی مدد نہ سہی دُعا کی طاقت تو ہم سب رکھتے ہیں ناں، اپنی سحر و افطار کی قیمتی دعاؤں میں ان بہن بھائیوں کے امن اور سکون کے لیے دعا لازمی کیجیے اللّٰہ پاک اسلام کا پرچم ہمیشہ سر بلند رکھے، آمین

06/04/2023

موت سے زیادہ تکلیف دینے والا لمحہ قرض اور محتاجی ہے
خدا سب کو کسی کا بھی مقروض اور محتاج نہ کرے آمین 🤲🕋🤲

28/03/2023

*‏کسی امیر کی خوشامد میں افطار پارٹی دینے سے بہتر ہے غریبوں کے گھروں میں پورے مہینے کا راشن دے دیں*

‏آنکھ کی زیارت دل کی عبادت🥰
26/03/2023

‏آنکھ کی زیارت دل کی عبادت🥰

26/03/2023

اللّٰہ پاک اس رمضان میں سفید پوش گھرانوں کی غیب سے مدد فرمائے اور ان کی مشکلات آسان فرمائے۔
آمین!

یہ جانور اپنے حقوق کے لئے مارچ نہیں کر سکتے     براہ کرم انسانیت کو زندہ رکھیں.
23/03/2023

یہ جانور اپنے حقوق کے لئے مارچ نہیں کر سکتے
براہ کرم انسانیت کو زندہ رکھیں.

اِنَّهٝ لَا يُحِبُّ الْمُْتَكْبِـرِيْنَ -بیشک وہ غرور کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا •
13/03/2023

اِنَّهٝ لَا يُحِبُّ الْمُْتَكْبِـرِيْنَ -
بیشک وہ غرور کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا •

04/02/2023

کس کس انسان کو راضی کرتے پھر و گے
بس ﷲ کو راضی کر لو
ُاس نے چاہا تو ساری پریشانیاں ختم ہو جائیں گی
آمین

چھپکلی سے ڈر جانے والی ایک نازک لڑکی جب ماں بنتی ھے تو اپنی اولاد کی خاطر  دنیا کے مگر مچھوں سے بھی لڑ جاتی ہے۔۔اللہ پاک...
20/11/2022

چھپکلی سے ڈر جانے والی ایک نازک لڑکی جب ماں بنتی ھے تو اپنی اولاد کی خاطر دنیا کے مگر مچھوں سے بھی لڑ جاتی ہے۔۔اللہ پاک رزق میں اضافہ عطا فرمائے آمین

Address

Uch

Telephone

+923267700770

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umair Murad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category