Kaghan News

Kaghan News Social media activities. tv osr manserha . Vlogers News UpdateUpdate
All pakistan political and public news Update on tha spot .

live covereg all event and plitical jalsa meetings

06/09/2026
سید تنویر عالم شاہ کو پاکستان تحریکِ انصاف 🇵🇰 ویلیج کونسل کوائی کا بلامقابلہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں  اس...
06/09/2026

سید تنویر عالم شاہ کو پاکستان تحریکِ انصاف 🇵🇰 ویلیج کونسل کوائی کا بلامقابلہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
اسد شاہ ایم ڈی گیٹ وے ہوٹل بالاکوٹ

06/09/2026

بالاکوٹ: شجرکاری مہم کا انعقاد، ایم پی اے منیر حسین لغمانی کا پودا لگا کر افتتاح
​بالاکوٹ میں منعقدہ تقریب میں رکن صوبائی اسمبلی منیر حسین لغمانی ایڈوکیٹ نے پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کیا۔ تقریب میں سیکرٹری محکمہ جنگلات، سابق تحصیل ناظم حاجی رستم خان، تحصیل نائب صدر شہبار علی خان، ڈی ایف او کاغان فاریسٹ ڈویژن ابرار خان سواتی، ایس ڈی ایف او بالاکوٹ سرکل عثمان علی خان سواتی، ڈی ایس پی بالاکوٹ کیڈٹ سہیل، سابق ناظم گرلاٹ ماسٹر (ر) معروف اعوان، سابق ناظم سنگڑ ماسٹر (ر) اشفاق خان، کے ڈی اے انسپکٹر زاہد خان، محسن سلیم خان اور عبداللہ منیر لغمانی سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔
​ہیش ٹیگز:

پاکستان میں نئے صوبے کے قیام کے حوالے سے کیپٹن صفدر اعوان کا اہم ترین بیان! 🇵🇰صوبہ ہزارہ کی تحریک اور علاقے کے حقوق کے ل...
05/09/2026

پاکستان میں نئے صوبے کے قیام کے حوالے سے کیپٹن صفدر اعوان کا اہم ترین بیان! 🇵🇰
صوبہ ہزارہ کی تحریک اور علاقے کے حقوق کے لیے آواز بلند۔

05/09/2026

اطلاع عامحلقہ کی عوام کو سہولت کو مدنظر رکھتے ہفتہ اور اتوار کو تعطیلات ہونے کی وجہ سے وفاقی وزیر سردار محمدیوسف کا " پب...
05/09/2026

اطلاع عام
حلقہ کی عوام کو سہولت کو مدنظر رکھتے ہفتہ اور اتوار کو تعطیلات ہونے کی وجہ سے وفاقی وزیر سردار محمدیوسف کا " پبلک ڈے" ہرسوموار کے روز "سردار ہاؤس" میں رکھا گیا ہے۔
تمام افراد سے گزارش ہے کہ ملاقات کے لیے یا دفتری امور کے لئے مقررہ دن سوموار کو تشریف لائیں۔
آپ کے تعاون کے ممنون رہیں گئے۔
شکریہ

ترجمان سردار ہاؤس مانسہرہ

ممبر صوبائی اسمبلی منیر حسین لغمانی ایڈووکیٹ کی ڈسٹرکٹ بار ایسوسیشن ایبٹ آباد آمد چند روز پہلے پیش آنے والے واقعے پر وکل...
05/09/2026

ممبر صوبائی اسمبلی منیر حسین لغمانی ایڈووکیٹ کی ڈسٹرکٹ بار ایسوسیشن ایبٹ آباد آمد چند روز پہلے پیش آنے والے واقعے پر وکلا سے اظہارِ یکجحتی ۔

مانسہرہ، ناران ویلی اور بابوسر ٹاپ تک روڈ تمام قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر کھلا ہے۔ موسم نہایت خوشگوار اور صاف ہے! س...
05/09/2026

مانسہرہ، ناران ویلی اور بابوسر ٹاپ تک روڈ تمام قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر کھلا ہے۔ موسم نہایت خوشگوار اور صاف ہے! سیاحوں کو خوبصورت وادیوں کی سیر کی دعوت دی جاتی ہے۔
#𝐌𝐚𝐧𝐬𝐞𝐡𝐫𝐚

Address

Dubai

Telephone

+923459544794

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaghan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kaghan News:

Shortcuts

Share