Inayat jan Tunio

Inayat jan Tunio iamاِنAyat

18/07/2023

Follow

اوستہ محمد شہر کے لوگوں کےلیے خوشخبری:       اوستہ محمد ہسپتال کی ایمرجنسی کے باہر چائنا کی مدد سے تیار کیا گیا روبوٹ نس...
10/06/2023

اوستہ محمد شہر کے لوگوں کےلیے خوشخبری:

اوستہ محمد ہسپتال کی ایمرجنسی کے باہر چائنا کی مدد سے تیار کیا گیا روبوٹ نسب کیا گیا
جو مریض کو دروازے پر دیکھے گا اور ساتھ ہی بولے گا
اسے لاڑکانہ لے جاو نہیں تو یہ نہیں بچے گا

08/06/2023

Follow my page

14/09/2022

یونیسیف بلوچستان کے چیف ڈاکٹر گریڈا کو ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر جعفر آباد ثناءاللہ بریفنگ دے رہے ہیں بلان شاخ ضلع جعفرآباد کے قریب حق باہو ٹینٹ کالونی کا دورہ بھی کیا
انہوں نے صحت کی سہولت کا دورہ کیا،
عارضی لرننگ سینٹر (TLC) بذریعہ ESP، نیوٹریشن پروگرام، ضلع جعفرآباد میں چلنے والی واش سے متعلق سرگرمیاں۔
میں اس کے ساتھ تھا اور اسے بھی بریف کیا۔

کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے ظلم کی بات کو جہل کی رات کو،میں نہیں مانتا ،میں نہیں مانتا ایک ایف آئی آر اور ایک پتھر ج...
02/06/2022

کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے
ظلم کی بات کو جہل کی رات کو،
میں نہیں مانتا ،میں نہیں مانتا
ایک ایف آئی آر اور ایک پتھر
جہاں ایک عام آدمی پست رہا ہو ،جہاں آواز بلند کرنا جرم ہو ،جہاں لوگوں کے ضمیر خریدے جاتے ہوں ،جہاں ظالم حکمران بستے ہوں
وہاں ایک پتھر لازم ہے
ایک طرف پوری وقت حکومت ،انتظامیہ ،حکومتی مشینری اور دوسری طرف ایک عام آدمی ،بھلا ایک عام آدمی کی جیت کیسے برداشت ہو سکتی ہے ۔
فقط ایک ایف آئی آر اس جذبے کو ختم نہیں کر سکتی ،ایک جھوٹا مقدمہ ان حوصلوں کو ختم نہیں کر سکتا !!

30/05/2022

وارڈ نمبر 18 سے ریاض تنیو کو کونسلر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہے 🖤🥀 منجانب تنیہ برادری✊

25/05/2022

Masha Allah
اوستہ محمد میونسپل کارپوریشن اوستہ محمد وارڈ 18 کے امیدوار کار ریلی نکالی گئی جو شہر کے مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی تنیہ محلہ پر اختتام پذیر ہوئی

23/05/2022
09/04/2022

Address

Usta Muhammad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inayat jan Tunio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Inayat jan Tunio:

Share

Category