Turi Markzai Imam Bargah Ya Qaim Al e Muhammad

Turi Markzai Imam Bargah Ya Qaim Al e Muhammad This is the official page of Turi Markazi Imambargah to connect their followers and mominen.

14/06/2026
قال رسول اللہ ﷺ"حُسَیْنٌ مِنی وَاَنَا مِنَ الْحُسَیْن"(حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں )محرم الحرام اسلامی سال کا پہل...
11/06/2026

قال رسول اللہ ﷺ
"حُسَیْنٌ مِنی وَاَنَا مِنَ الْحُسَیْن"
(حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں )

محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے، جو صبر، قربانی اور حق کی سربلندی کی علامت ہے۔ اس مہینے کی سب سے بڑی یاد امام حسین علیہ السلام اور ان کے جانثاروں کی وہ عظیم قربانی ہے، جس نے باطل کے سامنے سر نہ جھکانے کا سبق دیا۔

کربلا صرف ایک واقعہ نہیں، بلکہ ہر دور کے مظلوم کے لیے امید اور ہر ظالم کے لیے للکار ہے۔ امام حسین علیہ السلام نے سچ، عدل اور دین کی بقا کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دیا، مگر ظلم کے سامنے جھکنا گوارا نہ کیا۔

محرم ہمیں یاد دلاتا ہے کہ حق کے راستے میں مشکلات آئیں تو صبر، ہمت اور استقلال سے کام لینا چاہیے۔ یہی حسین کا پیغام ہے، یہی اسلام کی اصل روح ہے۔
{•افتخار حسین طوری•}

طوری مرکزی امام بارگاہ عسکری سیمنٹ مزار کالونی واہ کینٹ
24/05/2026

طوری مرکزی امام بارگاہ عسکری سیمنٹ مزار کالونی واہ کینٹ

13/03/2026

شب قدر کی خاموشی میں کی گئ دعا سیدها ارش تک پہنچتی ہیں 💝🙌
#طوری

11/03/2026

عدل کا سورج 21 رمضان کو غروب ہو گیا، مگر مولا علیؑ کا نام ہمیشہ روشن رہے گا۔
#طوری

طوری مرکزی امام بارگاہ اے سی واہ گلی نمبر 20یا قائم آل محمد 20 روزے کی افطاری کا پروگرام اللہ تعالیٰ سب کی دعاؤں قبول فر...
10/03/2026

طوری مرکزی امام بارگاہ اے سی واہ گلی نمبر 20
یا قائم آل محمد 20 روزے کی افطاری کا پروگرام
اللہ تعالیٰ سب کی دعاؤں قبول فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️‍🩹

Address

Mazar Calony Street No 20 Ac Wah
Wah

Telephone

+923005430622

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Turi Markzai Imam Bargah Ya Qaim Al e Muhammad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Turi Markzai Imam Bargah Ya Qaim Al e Muhammad:

Share