syedmurtajiz_149

syedmurtajiz_149 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from syedmurtajiz_149, Photography Videography, Police station bazar, Warburton.

آپ خُود اپنے لیے بہترین دِلاسہ ہیں ، بہترین دوست ، بہترین دُنیا ، اور بہترین تَھپکی جو کسی بھی برے وقت اور حالات میں آپ ...
01/05/2026

آپ خُود اپنے لیے بہترین دِلاسہ ہیں ، بہترین دوست ، بہترین دُنیا ، اور بہترین تَھپکی جو کسی بھی برے وقت اور حالات میں آپ کو کبھی ہارنے نہیں دیتی ۔💯🫀

دنیا تھکا  دینے والی ہے انتہائی دکھ دینے والی ہے اتنی تھکا دینے والی ہے کہ اگر اللہ تعالی کی شفقت نہ ہوتی تو ہم برباد ہو...
01/05/2026

دنیا تھکا دینے والی ہے انتہائی دکھ دینے والی ہے اتنی تھکا دینے والی ہے کہ اگر اللہ تعالی کی شفقت نہ ہوتی تو ہم برباد ہوچکے ہوتے🥺

تنہائی ایسی کوئی کمبخت بیزار بلا ہے کہ رات کے پچھلے پہر اُن لوگوں کی مجبوریاں بھی سمجھ آنے لگ جاتی ہیں ،جن کو معاف کرنے ...
01/05/2026

تنہائی ایسی کوئی کمبخت بیزار بلا ہے
کہ رات کے پچھلے پہر اُن لوگوں کی مجبوریاں بھی سمجھ آنے لگ جاتی ہیں ،جن کو معاف کرنے کا کوئی جواز ہی پیدا نہیں ہوتا ہے جن سے نفرت ہوچکی ہوتی ہے۔

⛰️🌲
26/03/2026

⛰️🌲

❤️🌲⛰️
23/03/2026

❤️🌲⛰️

16/02/2026
16/02/2026
بلندی پہ رہنےکامطلب تنہائی بھی ہے،جوشخص جس قدر سوچ کی بلندی یا طاقتور عہدے پر بیٹھا ہوگا۔۔۔ وہ اسی قدر تنہا ہوگا۔ اسی لئ...
31/01/2026

بلندی پہ رہنےکامطلب تنہائی بھی ہے،جوشخص جس قدر سوچ کی بلندی یا طاقتور عہدے پر بیٹھا ہوگا۔۔۔ وہ اسی قدر تنہا ہوگا۔ اسی لئےکہتے ہیں بادشاہوں کے کبھی کوئی دوست نہیں ہوتے۔۔۔👑

Address

Police Station Bazar
Warburton
39180

Telephone

+923051491999

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when syedmurtajiz_149 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to syedmurtajiz_149:

Share