07/09/2026
ختمِ نبوت ﷺ صرف ایک عقیدہ نہیں، ہمارے ایمان کی بنیاد اور محبتِ رسول ﷺ کی پہچان ہے۔ ❤️
7 ستمبر ہمیں اپنے ایمان کی تجدید، سیرتِ مصطفیٰ ﷺ سے وابستگی اور اپنی نسلوں تک اس عقیدے کی اہمیت پہنچانے کا پیغام دیتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے ایمان کی حفاظت فرمائے اور ہمیں محبتِ رسول ﷺ کو اپنے کردار و عمل میں زندہ رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲🏻
خاتم النبیین محمد ﷺ ہمارا ایمان، ہماری محبت، ہماری پہچان۔