18/03/2024
پی ایس ایل کے آفیشل سپانسر "برائیٹو پینٹس" کی جانب سے غز+ہ کی مدد کے لیے 500 ملین روپے کا چیک جماعت اسلامی کی الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمان کے حوالے کیا گیا۔
یہ الخدمت پر اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔۔ خدمت کی پہچان الخدمت