یونس کماویل

یونس کماویل پلیز مجھے سپورٹ کریں

Permanently closed.
تونسہ شریف تلاش میں مدد کریں پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ ہماری آواز متعلقہ لوگوں تک پہنچے بہت شکریہ اسلام علیک...
09/09/2026

تونسہ شریف
تلاش میں مدد کریں

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ ہماری آواز متعلقہ لوگوں تک پہنچے بہت شکریہ
ا
سلام علیکم یہ وہ معزور افراد ہیں جنکے اے ٹی ایم کارڈ پناہ گاہ تونسہ میں آچکے ہیں مگر ان کے نمبر بند جارہے ہیں

برائے مہربانی یہ افراد تلاش کرنے میں ہماری مدد کریں تاکہ معزور افراد اپنے پیسے وصول کر سکیں ۔۔۔

نوٹ
کارڈ پر درج نام یا تو معزور افراد کے ہیں یا انکے والدین میں سے کسی کا نام لکھا ہوا ہے۔۔۔

ہم وہ ہیں جنہیں وقت نے سکھایا ہے،خاموش رہنا بھی ایک خوبصورت جواب ہوتا ہے۔ 🔥
09/09/2026

ہم وہ ہیں جنہیں وقت نے سکھایا ہے،

خاموش رہنا بھی ایک خوبصورت جواب ہوتا ہے۔ 🔥

اپنے پیارے دوستوں کے ساتھ ایک یاد گیر تصویر 💔                             💔رنچاڑی روڈ 💔
09/09/2026

اپنے پیارے دوستوں کے ساتھ ایک یاد گیر تصویر 💔
💔رنچاڑی روڈ 💔

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Fakhar Shah, Ameer Wadani, Younis Magsi, Yar Khan Mithwan...
09/09/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Fakhar Shah, Ameer Wadani, Younis Magsi, Yar Khan Mithwani, توں آخری ہیں پتافی, Arman Abdullah Baloch, Haibthan Mazari, Afzal Khan Sidani, Hayat Khan, Muhammad Rafeeq, Muhammad Aslam Mazari, Haroon Bashir, Aazd Mazria, M Qasem, Hafiz Muneer Hafiz Muneer, Chakr Khan, Nabi Jan, Shahveag Khan, Sakhani Chandio, Waqar Baloch, KhanBuzdar Khan, Ramzan Ramzan, Bugti Baloch, Abas Gulam, Abbas Khan, Waqas Khosa, Amanullah Buzdar, Naveed Khan, Akbar Khan Baloch, Ahmad Bugti, Samiullah Baloch, Sarkar Apni

سردار امام بخش خان قیصرانی ایک باوقار، مخلص اور اپنے وعدوں کے سچے انسان ہیں۔ عوام کی خدمت، اپنے علاقے کی ترقی اور لوگوں ...
09/09/2026

سردار امام بخش خان قیصرانی ایک باوقار، مخلص اور اپنے وعدوں کے سچے انسان ہیں۔ عوام کی خدمت، اپنے علاقے کی ترقی اور لوگوں کے مسائل کے حل کے لیے ان کی کوششیں قابلِ تعریف ہیں۔

ایسے باہمت اور عوام دوست شخصیات اپنے علاقے کا سرمایہ ہوتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ سردار امام بخش خان قیصرانی صاحب کو ہمیشہ عزت، صحت، خوشیاں اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲

سردار امام بخش خان قیصرانی زندہ باد ❤️

08/09/2026

یہ ایک غریب اور بے سہارا خاندان کی معصوم بچی ہے، جو اس وقت زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے۔ ڈاکٹر جاوید اقبال صاحب نے اس بچی کے لیے خون اور مالی امداد کی اپیل کی ہے۔

میں تمام مخیر حضرات اور دردِ دل رکھنے والے بھائیوں سے عاجزانہ گزارش کرتا ہوں کہ خدارا اس غریب اور مجبور خاندان کی مدد کے لیے آگے بڑھیں۔ شاید آپ کی تھوڑی سی مالی مدد اور خون کا ایک عطیہ اس معصوم بچی کی زندگی بچانے کا سبب بن جائے۔

غریب انسان کے پاس وسائل کم ہوتے ہیں، لیکن اللہ تعالیٰ نے ہم سب کو ایک دوسرے کی مدد کا ذریعہ بنایا ہے۔ 🤲

آئیں! اس معصوم بچی کے لیے دل کھول کر مدد کریں اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کوئی درد مند انسان اس خاندان کی مدد کے لیے پہنچ سکے۔

اللہ پاک اس معصوم بچی کو جلد مکمل صحت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️

میں اپنے تمام کوہِ سلیمان کے نوجوانوں سے دل کی گہرائیوں سے درخواست کرتا ہوں کہ اپنی بلوچی روایات، ثقافت اور تہذیب کو اجا...
08/09/2026

میں اپنے تمام کوہِ سلیمان کے نوجوانوں سے دل کی گہرائیوں سے درخواست کرتا ہوں کہ اپنی بلوچی روایات، ثقافت اور تہذیب کو اجاگر کریں اور ہمیشہ زندہ رکھیں۔ 🤝

آپس میں بھائی چارہ، محبت، اتحاد اور احترام کو فروغ دیں، کیونکہ ہماری اصل پہچان ہماری خوبصورت روایات اور ہمارا اتحاد ہے۔

آئیں! مل کر اپنی بلوچی ثقافت کو زندہ رکھیں اور آنے والی نسلوں تک پہنچائیں۔ ❤️

زندہ باد کوہِ سلیمان ✊
زندہ باد بلوچ ثقافت ❤️

08/09/2026

With جاوید اقبال قیصرانی – I'm on a streak! I've made it onto their weekly engagement list 6 weeks in a row. 🎉

06/09/2026

کوہِ سلیمان کے بلوچ — تاریخ، غیرت اور بہادری کی پہچان ⛰️❤️

کوہِ سلیمان کی بلند و بالا چوٹیوں کے دامن میں صدیوں سے بلوچ قبائل اپنی روایات، جرأت، غیرت، وفاداری اور مہمان نوازی کے ساتھ آباد رہے ہیں۔ بلوچ معاشرے میں جرگہ، قبیلہ، وعدہ، عزت اور مہمان نوازی کو ہمیشہ خاص مقام حاصل رہا ہے۔

یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے سخت پہاڑی زندگی، مشکل حالات اور محدود وسائل کے باوجود اپنی شناخت اور ثقافت کو نسل در نسل زندہ رکھا۔
کوہِ سلیمان صرف پہاڑوں کا نام نہیں، یہ بلوچ تاریخ، تہذیب اور غیرت کی ایک زندہ داستان ہے۔

بلوچ کی شان اس کی تلوار سے نہیں، اس کے کردار، وعدے کی پاسداری اور مہمان نوازی سے پہچانی جاتی ہے۔ 🏔️❤️

میں اپنے تمام دوستوں سے گزارش کرتا ہوں کہ جن لوگوں نے موٹرسائیکل پر سفر کرنے والے افراد، خصوصاً خواتین کے ساتھ موجود لوگ...
06/09/2026

میں اپنے تمام دوستوں سے گزارش کرتا ہوں کہ جن لوگوں نے موٹرسائیکل پر سفر کرنے والے افراد، خصوصاً خواتین کے ساتھ موجود لوگوں کی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی ہیں، ان سے متعلق ثبوت میرے پاس موجود ہیں۔

لیکن کسی بھی ثبوت کو سامنے لانے سے پہلے میں ایک بار پھر ان تمام دوستوں سے گزارش کرتا ہوں کہ براہِ کرم جلد از جلد ایسی ویڈیوز کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے ڈیلیٹ کر دیں۔

میرا مقصد کسی کو بدنام کرنا نہیں بلکہ صرف یہ سمجھانا ہے کہ کسی کی اجازت کے بغیر ویڈیو بنانا اور اسے سوشل میڈیا پر پھیلانا مناسب عمل نہیں۔

لہٰذا گزارش ہے کہ معاملے کو سمجھتے ہوئے فوراً ویڈیوز ڈیلیٹ کر دیں اور آئندہ کسی کی عزت اور پرائیویسی کا خیال رکھیں۔ شکریہ 🙏

Address

Tansa

Telephone

+32470715522

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when یونس کماویل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to یونس کماویل:

Shortcuts

Share

Category