19/09/2022
گوگل میں سرچ کر سکتے ہو یہ بل 2018 میں پاس کیا گیا تھا جس کی مخالفت جمعیتہ علماء اسلام کے نعیمہ کشور صاحبہ نے اسمبلی فلور پر کی گئی تھی، اس بل کو بڑی عجلت اور چوری چپکے پاس کیا گیا تھا، کیونکہ اس وقت ممبران اسمبلی الیکشن کمپین میں مصروفِ عمل رہے
اب ان شاءاللہ اس بل کے متبادل جمعیتہ علماء اسلام نے تیار کر رکھا ہے بہت جلد اس کو قانونی شکل دئ جائے گی اور اس پاس کردہ بل کو ان شاءاللہ منسوخ کیا جائے گا❤❤❤❤