Adnan Sany

Adnan Sany Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adnan Sany, Photography Videography, Jeddah, Dahaban.
(2)

04/06/2026

"پہلی بار مری کی حسین وادیوں میں! ❤️🏔️"
"مری کا پہلا سفر... سچ میں جنت ہے! 😍"

Wishing my elder brother a very happy married life!"
02/06/2026

Wishing my elder brother a very happy married life!"

26/05/2026

hussain shah and umar shah

18/05/2026

Ye Aalha Khair Takht bhai

18/05/2026

Sok p**i pejane comment waki

Salman Malik

10/05/2026
10/05/2026

تخت بھائی اور گرد نواح میں 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے خطرناک طوفان

09/05/2026

تخت بھائی معرکۂ حق میں ش ہی د ہونے والے تحصیل تحت بھائی کے علاقے گنجئی کلے سے تعلق رکھنے والے پاکستان ائر فورس سرگودھا بیس کے نوجوان ریڈار ٹیکنیشن محمد ایاز شہ ید کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں ممبر صوبائی اسمبلی افتخار علی مشوانی، سابق رکن صوبائی اسمبلی جمشید خان مہمند، اسسٹنٹ کمشنر تحت بھائی عدنان ممتاز خٹک۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سردار بھرام وزیر۔ ڈی ایس پی تحت بھائی عابد افریدی۔پیپلز پارٹی مردان ڈویژن کے نائب صدر عرفان مہمند۔تخت بھائی یوتھ پارلیمنٹ کے بانی علامہ محمد صدیق۔امن جرگہ کے رھنما پیر ذوالفقار باچہ۔معروف انقلابی شاعر حسین احمد صادق۔خضر حاضر۔سینئر صحافی عزت محمد خپلواک۔تخت بھائی عوامی کونسل کے جملہ عہدیداران اور شھید کے اھل خانہ سمیت علاقہ عمائدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی افتخار علی مشوانی اور سابقہ ایم۔پی۔اے جمشید خان مہمند نے انتظامیہ افسران کے ھمراہ شھید کی قبر پر حاضری دی اور پھولوں کا گلدستہ رکھا و فاتحہ خوانی بھی کی۔ جبکہ گورنمٹ ھائی سکول تخت بھائی کے سکاوٹس بوائز نے گارڈ اف انرز پیش کیا۔بعدازاں تقریب سے خطاب کرتے ھوئے ایم۔پی۔اے افتخار علی مشوانی۔سابقہ ایم۔پی۔اے جمشید خان مہمند۔اے۔سی عدنان ممتاز خٹک۔عرفان مہمند۔علامہ محمد صدیق۔ممتاز قانون دان قمر زمان خان ایڈوکیٹ۔سابقہ کونسلر محمد یونس خان اور پیر ذوالفقار باچہ نے محمد ایاز ش ہید کی قربانی کو سنہری الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہداء ہمارا فخر ہیں اور انہی قربانیوں کی بدولت پاکستان قائم و دائم ہے۔ انہوں نے کہا کہ معرکۂ حق میں محمد ایاز ش ہید کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور وطنِ عزیز کی حفاظت کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔ محمد ایاز ش ہید کے والد کو 50 لاکھ روپے کا چیک بھی پیش کیا۔

Address

Jeddah
Dahaban
11564

Telephone

+923119137635

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adnan Sany posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share