Romantic Couple's DP

Romantic Couple's DP My struggle is only famous this page

تمہارا ساتھ تسلسل سے چاہیے مجھ کو 🫂❤️تھکن زمانوں کی لمحوں میں کب اترتی ہے 💫🌸
29/09/2023

تمہارا ساتھ تسلسل سے چاہیے مجھ کو 🫂❤️
تھکن زمانوں کی لمحوں میں کب اترتی ہے 💫🌸

سنو لڑکیو !!!! یہ نامحرم لوگ وقت گزارنے کے لئے تمھیں"شہزادی" کا لقب دیں گےلیکن تم نے نظر انداز کر کے اپنے بابا کا "غرور"...
29/09/2023

سنو لڑکیو !!!! یہ نامحرم لوگ وقت گزارنے کے لئے تمھیں"شہزادی" کا لقب دیں گے
لیکن تم نے نظر انداز کر کے اپنے بابا کا "غرور" قائم رکھناہے💯🍂

محبت کو بهی بهوک ہوتی ہےعزت کی 😊❤️عزت نہ ملے تو محبت مر جاتی ہے 🥀🖤💯
29/09/2023

محبت کو بهی بهوک ہوتی ہے
عزت کی 😊❤️
عزت نہ ملے تو محبت مر جاتی ہے 🥀🖤💯

عورت کو عزت دینا 😊❣️اسے خوبصورت کہنے سے کہی زیادہ بہتر ہے 💯
29/09/2023

عورت کو عزت دینا 😊❣️
اسے خوبصورت کہنے سے کہی زیادہ بہتر ہے 💯

تم ہو تو پوری ہوں 👩‍❤️‍👨🌸❣️تم بن ادھوری ہوں 💞💯
28/09/2023

تم ہو تو پوری ہوں 👩‍❤️‍👨🌸❣️
تم بن ادھوری ہوں 💞💯

کاش کبھی ایسی بھی خوبصورت رات ہواک چاند آسمان پہ اور اک میرے ساتھ ہو🌜👩‍❤️‍👨💫
28/09/2023

کاش کبھی ایسی بھی خوبصورت رات ہو
اک چاند آسمان پہ اور اک میرے ساتھ ہو🌜👩‍❤️‍👨💫

اللہ پاک ہر لڑکی کو ایسا محرم عطا کرے جو اس کے دل کا نہیں اس کی روح کا ساتھی ہو🤲❣️
28/09/2023

اللہ پاک ہر لڑکی کو ایسا محرم عطا کرے
جو اس کے دل کا نہیں اس کی روح کا ساتھی ہو🤲❣️

مجھ کو کسی کا ساتھ نہیں چاہئیے مگردِل کو بڑی ہی چاہ ہے کہ تم مجھے ملو 🥰💞👩‍❤️‍👨
28/09/2023

مجھ کو کسی کا ساتھ نہیں چاہئیے مگر
دِل کو بڑی ہی چاہ ہے کہ تم مجھے ملو 🥰💞👩‍❤️‍👨

آئینہ کیا دیگا تمہیں تمہاری شخصیت کی خبرکبھی میری آنکھوں سے دیکھو کتنی لاجواب ہو تم 😍🥰💞
28/09/2023

آئینہ کیا دیگا تمہیں تمہاری شخصیت کی خبر
کبھی میری آنکھوں سے دیکھو کتنی لاجواب ہو تم 😍🥰💞

اور محبت کی خوبصورتی تو یہی ہے کہ وہ محرم بن کر ملے
27/09/2023

اور محبت کی خوبصورتی تو یہی ہے کہ وہ محرم بن کر ملے

‏مرد کی دی گئی عزت ہی عورت کے لئے محبت ہوتی ہے
27/09/2023

‏مرد کی دی گئی عزت ہی عورت کے لئے محبت ہوتی ہے

‏اگر کسی عورت سے وفا چاہتے ہو تو اسے وقت دو محبت دو بھروسہ دو اور سب سے زیادہ اگر عزت دو گے تو وہ عورت تمہارے لیے اپنی ج...
27/09/2023

‏اگر کسی عورت سے وفا چاہتے ہو تو اسے وقت دو محبت دو بھروسہ دو اور سب سے زیادہ اگر عزت دو گے تو وہ عورت تمہارے لیے اپنی جان تو دے دے گی مگر کبھی بے وفائی نہیں کرے گی

Address

Dammam

Telephone

+966543616625

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Romantic Couple's DP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share