Shayan & Suhaib

Shayan & Suhaib Welcome to our page Shayan & Suhaib. Watch our videos, Like, Comment and Share. THANKS

13/04/2023

یا اللہ رمضان المبارک کے اس بابرکت مہینے میں جتنے بھی مسلمان دنیا سے جا چکے بخشش فرما جنت میں اعلی مقام عطا فرما آمین

05/04/2023

Wait for the end 🤣🤣

04/04/2023

کدھر جا رہے ہو
رک جاؤ
اللّه تمھارے اور میرے وہ گناہ بخش دے جن کی وجہ سے دعائیں قبول نہیں ہو رہیں
🤲آمین🤲

02/04/2023

لَآاِلٰهَ اِلَّااللّٰهُ مُحَمَّدٌرَّسُوْلُ اللّٰهِ
میری دعاء ہے جس جس نے پڑھ لیا اللہ تعالی مرتے وقت اُسکو یہ کلمہ نصیب فرمائے

02/04/2023

‏ایک دن آئے گا جب ہم اپنے نبیؐ کے ہاتھوں سے جام کوثر پی کر جنت میں داخل ہوں گے- انشاءاللّٰہ

30/03/2023

محفلِ درود شریف کا آغاز ہوچکا ہے درود شریف پڑھیں.ٹارگٹ10000

30/03/2023

یا اللہ!!پوسٹ پڑھنے والے کو اتنا حلال وسيع رزق عطافرما کہ وہ تیرے سوا کسی کا محتاج نہ رہے. آمین

22/03/2023

کیا تمام دوست بھائی خیروعافیت سے ہیں
اگر ممکن ہو تو اپنے بارے میں آگاہ کر دیں اللہ کریم سب پہ اپنا کرم فرمائے آمین

21/03/2023

اس سال پاکستان کی تاریخ کا سب سے مہنگا ترین ماہ رمضان ھو گا😓 ۔
اے اللہ غریبوں کے حال پر رحم فرما۔ سب کی عزتیں محفوظ فرما۔ آمین🥀

20/03/2023

اے پروردگار
قرض ,مرض, رسوائی ,تنگدستی اور ناگہانی آفات سے ہماری حفاظت فرما⁦⁩️⁩-
آمیــــــــن🤲🤲

Address

Jeddah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shayan & Suhaib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shayan & Suhaib:

Share