08/09/2026
جموں کشمیر میں جب بادل 🌩️ پہاڑوں ⛰️ سے اتر کر آپ کے قدموں میں آ بیٹھیں تو یوں لگتا ہے جیسے قدرت نے خوابوں کی کوئی دنیا زمین پر اتار دی ہو ۔۔۔ 🏕️
دھند میں لپٹے درخت 🌲🌳ٹھنڈی ہوا اور چاروں طرف پھیلا سکون ۔۔۔ ایسے موسم میں جموں کشمیر کی خوبصورتی صرف دیکھی نہیں، محسوس کی جاتی ہے۔۔۔ 😇
اور پھر دل ❤️ یہی چاہتا ہے کہ یہ منظر ختم ہو، نہ یہ لمحہ گزرے۔۔۔