Wasim Collection's

Wasim Collection's

پچاس فیصد آنکھیں بند کر کے تصویر میں جادو دیکھیں۔
27/10/2023

پچاس فیصد آنکھیں بند کر کے تصویر میں جادو دیکھیں۔

14/05/2022

ہماری کہانی انکی زبانی 😂

13/05/2022

انٹرنیٹ پے آج کی سب سے پیاری ویڈیو ❤️🥰

30/01/2022

سورت الرحمن
آواز قاری شیخ عبد الرحمن مسعود

02/12/2019
مصور کی بنائی ہر چیز ہی پیاری ہے لیکن اسکی خوبصورتی  کا احساس تب ہوتاہے جب اس چیز کو ہم اپنے دل کی آنکھ سے دیکھتے ہیں۔ ی...
26/06/2019

مصور کی بنائی ہر چیز ہی پیاری ہے لیکن اسکی خوبصورتی کا احساس تب ہوتاہے جب اس چیز کو ہم اپنے دل کی آنکھ سے دیکھتے ہیں۔ یہ تصویریں میں نے اسلام آباد سے جدہ واپسی پے لیں جب میرا جہاز بلوچستان کے اس خوبصورت علاقے سے گزر رہا تھا۔ رب تعالی کے بنائے ان خوبصورت نقش و نگار کو آج بہت عرصے بعد خوبصورت پایا تھا کیوں کے میں ان سے بہت دور جا رہا تھا۔ لمبی جدائی سامنے تھی اور دل آنکھوں کے راستے باہر جھانک رہا تھا جب سب کچھ بہت تیزی سے نظروں سے اوجھل ہو رہا تھا۔

Taimour Ali And Rayan
28/04/2019

Taimour Ali And Rayan

15/12/2017
Portraits from last week
07/06/2017

Portraits from last week

Flowers
19/03/2017

Flowers

Address

Jeddah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wasim Collection's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category