PSN PSN MEDIA CHANNEL IS BASICALLY A NEWS CHANNEL OF AZAD KASHMIR. IT CONNECTS THE PEOPLE OF AZAD KASHMIR AND PROVIDES THEM BRAEKING NEWS OF AZAD KASHMIR
(3)

04/06/2026
03/06/2026

کور ممبر راشد نعیم صاحب

03/06/2026

ضروری پیغام شہزادہ کشمیر راجہ عبدالحفیظ بابر صاحب کی طرف سے اپنے چاہنے والوں کے نام
تمام دوست احباب اس کو شئیر لازمی کریں

02/06/2026

31/05/2026

عوامی ایکشن کمیٹی پوٹھہ سہنسہ

یونین کونسل اٹکورہ کے گاوں رمبلی بابوٹ سے سردار ماجد رزاق ایڈووکیٹ نے سینکڑوں افراد کو اپنے قافلے میں شامل کر لیا ۔۔
30/05/2026

یونین کونسل اٹکورہ کے گاوں رمبلی بابوٹ سے سردار ماجد رزاق ایڈووکیٹ نے سینکڑوں افراد کو اپنے قافلے میں شامل کر لیا ۔۔

29/05/2026

سنا ہے عدل کے ترازو کے دونوں پلڑے برابر ہوتے ہیں،
مگر افسوس! ایک پلڑے میں دولت رکھ دی جائے تو دوسرا خود بخود ہلکا ہو جاتا ہے
اگر قانون صرف کمزور کو دبانے اور طاقتور کو تحفظ دینے کا نام ہے، تو پھر یہ کتابیں محض کاغذ کا ڈھیر ہیں۔ حقیقت یہی ہے کہ اس بے حس نظام میں غریب کی سانسیں بھی ایک سزا بنا دی گئی ہیں، جیسے اس کا سب سے بڑا گناہ اس دنیا میں قدم رکھنا ہی تھا اسلحہ کی نمائش کرنا فائرنگ کرنا شادیوں میں یہ فالتو کام ہیں سوائے نقصان کے اور کچھ نہیں اس سے پرہیز کرنا چاہیے المختصر کے ہم اس فائرنگ کے حق میں نہیں ہیں
حال ہی میں ہولاڑ کے مقام پر ایک شادی ہوئی اس سے قبل بھی کچھ شادیاں ہوئی اس انتظامیہ کی ہی موجودگی میں ہمارا سوال
ہمارے سننے میں آیا ہے شادی میں انتظامیہ آئی اور فائرنگ بند کروا دی سختی سے کے قانون جرم ہے یہ بات ہماری سمجھ میں آ گئی
جو بات سمجھ نہیں آئی وہ یہ کہ
یہ قانون کون کون سے لوگوں پر عائد ہوتا ہے کچھ کے لیے کھلی اجازت جو کچھ ہی ٹائم میں انتظامیہ نے ثابت بھی کر دیا برابری نہ کرنے کی کیا وجہ
کیا آگے بھی ایسا ہی چلتا رہے گا ؟؟
کیا ہم یہ سب خاموشی سے برداشت کرتے رہیں گے
دوہرا معیار کب تک چلے گا انصاف کے دروازوں پر

اللہ پاک مغفرت فرمائیں
27/05/2026

اللہ پاک مغفرت فرمائیں

مظفرآباد سے افسوسناک خبر
26/05/2026

مظفرآباد سے افسوسناک خبر

22/05/2026

آٹے کے کوٹے پر اگر کوئی کٹوتی کی گئی اور 55 ٹن طے شدہ کوٹہ نہ دیا گیا تو عید کے بعد گندم سپلائی روکنے کی موخر شدہ کال بحال کر دی جائے گی
ممبر کور کمیٹی سردار راشد نعیم

Address

Khamis Mushait

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PSN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PSN:

Share