I love madina

I love madina

14/04/2026

"وہی نامِ نامیﷺ، وہی اسمِ گرامیﷺ،
جو دلوں کا قرار ہے، جو فضا کی بہار ہے
جو ازل سے ابد تک گونج رہا ہے"❤️

مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلامشمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام
06/02/2026

مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام

یہ کوئی عام دروازہ نہیں…یہ بابُ البقیع ہےجہاں قدموں سے پہلے دل اجازت مانگتا ہے۔یہاں آ کر زبان کہتی ہے:السلام علیک یا رسو...
30/01/2026

یہ کوئی عام دروازہ نہیں…
یہ بابُ البقیع ہے
جہاں قدموں سے پہلے دل اجازت مانگتا ہے۔

یہاں آ کر زبان کہتی ہے:
السلام علیک یا رسولَ اللہ ﷺ
اور روح گواہی دیتی ہے کہ
ہم دنیا کے شور سے نکل کر
رحمتوں کے شہر میں داخل ہو گئے۔

اسی دروازے کے اندر
وہ مقام ہے جہاں روضۂ رسول ﷺ ہے،
جہاں کروڑوں دلوں کی دھڑکنیں
ایک سلام پر آ کر ٹھہر جاتی ہیں۔

خوش نصیب ہیں وہ لوگ
جو اس دروازے سے گزرے،
اور بد نصیب وہ
جو اسے دیکھ کر بھی
دل سے نہ جھک سکے۔

یا رسولَ اللہ ﷺ
ہم دور ہیں مگر دل یہی ہے…
کاش ایک بار پھر
اسی دروازے کے نیچے
ہمیں بھی بلا لیا جائے 🤲🙏
"

یہ کمال خلق مُحمدی۔۔۔!!کہ ہر اِک پہ چَشمِ کرم رہی۔۔۔!!سَر حشر نعرۂ اُمتی۔۔۔!!حسنت جمیع خصالہٖ۔۔۔!!وہی حق نگر وہی حق نما...
30/01/2026

یہ کمال خلق مُحمدی۔۔۔!!
کہ ہر اِک پہ چَشمِ کرم رہی۔۔۔!!
سَر حشر نعرۂ اُمتی۔۔۔!!
حسنت جمیع خصالہٖ۔۔۔!!

وہی حق نگر وہی حق نما۔۔۔!!
رُخِ مُصطفیٰ ﷺ ہے وہ آئینہ۔۔۔!!
کہ خُدائے پاک نے خود کہا۔۔۔!!
صلو علیہ و آلہٖ۔۔۔🌸♥️

عنبر وارثی 🥀

اپنی قربت میں رکھیے مجھے آقا ﷺکہ آپ کے سوا سارے جہاں سے بیزار ہوں میں۔صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِـ...
06/12/2025

اپنی قربت میں رکھیے مجھے آقا ﷺ
کہ آپ کے سوا سارے جہاں سے بیزار ہوں میں۔

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️

The Prophet's (ﷺ) Mosque , Madinah 💚‎Recite the Darood(ﷺ).
06/12/2025

The Prophet's (ﷺ) Mosque , Madinah 💚

‎Recite the Darood(ﷺ).

❤️🕋
01/12/2025

❤️🕋

تصویر میں جو شخص وفات پا چکے ہیں، اُن کی نمازِ جنازہ مسجد الحرام میں پڑھی جا رہی ہے اور ان کا چہرہ کھلا ہوا ہے۔کیوں؟کیون...
20/11/2025

تصویر میں جو شخص وفات پا چکے ہیں، اُن کی نمازِ جنازہ مسجد الحرام میں پڑھی جا رہی ہے اور ان کا چہرہ کھلا ہوا ہے۔
کیوں؟

کیونکہ وہ حالتِ احرام میں وفات پا گئے تھے۔
جو بھی شخص عمرہ یا حج کے دوران حالتِ احرام میں فوت ہو جائے، اسے اسی احرام میں کفن دیا جاتا ہے اور اس کا سر اور چہرہ نہیں ڈھانپا جاتا۔

یہ حکم نبی کریم ﷺ کی سنت سے ثابت ہے۔ جب ایک شخص حالتِ احرام میں فوت ہو گیا، تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

“اُسے اس کے دو احرام کے کپڑوں میں کفن دو، اور اس کا سر اور چہرہ مت ڈھانپو، کیونکہ وہ قیامت کے دن تلبیہ پکارتا ہوا اٹھایا جائے گا۔”

اے اللہ! ہمیں خوبصورت انجام عطا فرما اور ہمیں اس حال میں موت دے کہ تو ہم سے راضی ہو۔ 🤲🏻❤️

مسجد نبوی شریف کے پہلو میں یہ چھوٹا سا تاریخی چبوترہ آج بھی اپنی اصلی حالت میں موجود ہے۔یہ سقیفہ بنی ساعدہ ہے جہاں نبی ک...
02/08/2025

مسجد نبوی شریف کے پہلو میں یہ چھوٹا سا تاریخی چبوترہ آج بھی اپنی اصلی حالت میں موجود ہے۔

یہ سقیفہ بنی ساعدہ ہے جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد مہاجرین و انصار کے نمائندے جمع ہوئے اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پر بیعت ہوئے۔

اسلام کے پہلے خلیفے کا انتخاب اسی جگہ ہوا ۔

یہ جگہ بنو ساعدہ قبیلے کی ملکیت تھی بنو ساعدہ قبیلہ خزرج قبیلے کی ایک شاخ تھی ۔

بقلم فردوس جمال

🤩لگاتے ہیں نعرہ یہ ایمان والے 😍محمد ﷺ ہمارے بڑی شان والے
31/07/2025

🤩لگاتے ہیں نعرہ یہ ایمان والے
😍محمد ﷺ ہمارے بڑی شان والے

سکون😌
20/05/2025

سکون😌

Address

Madinah
Makkah
64130

Telephone

+923154805848

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I love madina posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to I love madina:

Share