19/04/2026
یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ میری تصویر استعمال کر کے ایک جعلی اکاؤنٹ بنایا گیا ہے۔ اگر کوئی شخص میری فیس بک آئی ڈی یا کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر میرے نام سے آپ سے رابطہ کرتا ہے یا کوئی غلط مواد شیئر کرتا ہے تو براہِ کرم آگاہ رہیں کہ وہ میں نہیں ہوں۔ اس اکاؤنٹ کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں ہے، لہٰذا ایسے اکاؤنٹس سے محتاط رہیں اور انہیں فوراً رپورٹ کریں