Abid Ullah Mehsud.

Abid Ullah Mehsud. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abid Ullah Mehsud., Photography Videography, Medina.

04/06/2026

ھھھھ بچہ چوہے سے ڈر گیا

آئی فون 17 پرو میکس
04/06/2026

آئی فون 17 پرو میکس

04/06/2026

گاؤں کی خوبصورت مسجد سرسبز کھیتوں کے درمیان۔

03/06/2026

ایسا نہیں کرنا چاہئے

03/06/2026

جھولا

پہاڑ پر دنیا کا سب سے خوبصورت نام ❤️سُبْحَانَ اللَّه
03/06/2026

پہاڑ پر دنیا کا سب سے خوبصورت نام ❤️
سُبْحَانَ اللَّه

02/06/2026

جانوروں میں بھی احساس ہوتا ہے۔

02/06/2026

مسجد نبوی۔ مدینہ منورہ

02/06/2026

ٹیلنٹ چیک کریں۔

جب کبھی تمہیں لگے کہ تم تھک چکے ہو، اور دعا کے لیے الفاظ بھی ساتھ نہیں دے رہے، تو اپنے ہاتھ بس خاموشی سے پھیلا دیا کرو۔ی...
01/06/2026

جب کبھی تمہیں لگے کہ تم تھک چکے ہو، اور دعا کے لیے الفاظ بھی ساتھ نہیں دے رہے، تو اپنے ہاتھ بس خاموشی سے پھیلا دیا کرو۔
یہ پھیلے ہوئے ہاتھ اس بات کی گواہی ہوں گے کہ تم اپنے ربِ کائنات کے محتاج ہو۔ وہ رب جو دلوں کے حال جانتا ہے، آنکھوں کی نمی پڑھتا ہے، اور خاموشیوں میں چھپی فریاد بھی سن لیتا ہے۔
یاد رکھو، ہر دعا الفاظ کی محتاج نہیں ہوتی۔ کچھ دعائیں آنسوؤں سے لکھی جاتی ہیں، کچھ ٹوٹے ہوئے دل کی دھڑکنوں میں چھپی ہوتی ہیں، اور کچھ صرف اُٹھے ہوئے ہاتھوں میں۔
اللہ تعالیٰ سے امید کبھی مت چھوڑو، کیونکہ وہ بندے کی آواز سے پہلے اُس کے دل کی پکار سن لیتا ہے۔ 🤲❤️
#دعا #امید

Address

Medina

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abid Ullah Mehsud. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share