Life in Saudi Arabia

Life in Saudi Arabia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Life in Saudi Arabia, Riyadh.

Welcome to Life in Saudi Arabia
Your trusted guide for life in Saudi Arabia Jobs & Work Updates Visa & Qiwa Information Saudi News & Rules Living Tips & Cost of Life Expat Life & Daily Updates

Follow for authentic and helpful conten

22/07/2026

کیا آپ دوستوں میں کوئی ایسا شخص ہے جس کے پاس کام تو ہے، لیکن اقامہ کے مسئلے کی وجہ سے بے روزگار بیٹھا ہے؟

22/07/2026
20/07/2026

Referee, no fire! 😆

Batow
18/07/2026

Batow

17/07/2026
جب ہمارے بندے یورپ امریکا چلے جاتے ہیں، تو وہاں کا لباس، زبان، کلچر اپناکر بھیڑ میں گم ہوجاتے ہیں، وہاں کسی لوکل عورت سے...
17/07/2026

جب ہمارے بندے یورپ امریکا چلے جاتے ہیں، تو وہاں کا لباس، زبان، کلچر اپناکر بھیڑ میں گم ہوجاتے ہیں، وہاں کسی لوکل عورت سے شادی کرلیتے ہیں، سرکاری دستاویزات لے لیتے ہیں اور مستقل شہری بن جاتے ہیں۔ یورپ امریکا میں افغان بھی یہی کرتے ہیں، لیکن پاکستان آکر انہوں نے پاکستانی کلچر، زبان یا لباس نہیں اپنایا۔ عام پاکستانی آبادیوں میں رہنے کی بجائے مخصوص علاقوں میں اپنے مہاجر بھائیوں کے درمیان یا کیمپوں میں رہنے لگا۔ پگڑی، ہیر سٹائل، کپڑے کی سٹائل اور برقع نہیں چھوڑا۔ پاکستان کی عام آبادیوں اور دیہات میں رہنے کیلئے نہیں گیا۔ پہلے کابلی پھر افغان اور آخر میں مہاجر کہلایا۔ اس نے پاکستان میں کسی پشتون کے گھر رشتہ دیا، نہ کیا۔ وہ پاکستان میں رہا لیکن پاکستانی نہیں بنا۔ اس نے اپنی شناخت بلکل نہیں چھوڑی۔ اس نے افغان مہاجرین کے محکمہ میں بار بار اپنا اندراج کرایا تاکہ چند ڈالر ملتے رہیں۔ اس نے پاکستان کی بھیڑ میں غائب ہو جانے کی کوئی دانستہ کوشش نہیں کی۔ کسی پوش علاقے میں رہنے والا ماڈرن افغان ہو یا عام کپڑے پہننے والا کم تعلیم یافتہ، ایک نظر ڈالنے سے پتہ چلتا ہے کہ پاکستانی نہیں یے۔ اس کی مستقل وابستگی اپنے مولوی، اپنے جہادی گروہ اور اپنے نامعلوم ہینڈلر کے ساتھ رہی۔ وہ خوشی خوشی افغانستان میں ہونے والے انتخابات میں ووٹ دیکر خود کو سرکاری رجسٹروں میں درج کراتا رہا۔
چالیس پچاس سال تک کسی جگہ رہ کر جو شخص لوکل کلچر اور رشتوں میں مدغم نہ ہوسکے اور وہاں مستقل رہائش رکھنے کا خواہشمند بھی ہو، یہ اس کی ناکامی ہے۔ پشتون تو اس کے ہمزباں اور ہم نسل تھے، لیکن اپنی ذہنی برتری کی وجہ سے وہ اس کے ساتھ بھی کسی رشتے میں منسلک ہوکر یہاں کی بھیڑ میں گم نہیں ہوسکا۔ چند استثنائی صورتوں کے علاؤہ اس نے آپس میں رشتے دیے اور کئے اور اپنے پاکستانی پشتون بھائی سے بوجوہ دوری اختیار رکھی میں نے تیل سال پہلے لکھا تھا اور جستہ جستہ بتاتا رہا، کہ کوئی افغان مہاجر پاکستان میں چھوڑا نہیں جائے گا، سب نکالے جائیں گے، تو میرے کچھ افغان دوست اس بات پر باقاعدہ میرا مذاق اڑاتے رہیں، میری صحافت اور خبر پر مزاحیہ تبصرے کرتے رہیں، یہاں تک کہ ایک دن ہولڈنگ ایریا پشاور سے ان کے فون آئے کہ ہمارا کیا ہوگا؟ میں نے بتایا کہ آپ اپنے ملک جا رہے ہیں۔
یہ سب آج پھر اس لئے لکھا کہ تین سال ہوگئے، ان کے خلاف پکڑ دھکڑ کی کمپین جاری ہے، لیکن آج تک افغان مہاجرین پکڑے جا رہے ہیں۔ آج تک انہوں نے اپنے روزگار بیچے، نہ جائیدادیں، خبریں ملنے کے باوجود آج تک ان کے سامان کے بھرے ہوئے ٹرکوں سے تورخم میں موٹر سائیکل اتارے جا رہے ہیں!

17/07/2026

ختم اقامہ والے بھائیوں کے لیے انشاءالله خوشخبری تمام ختم اقامہ والے بھائیوں سے گزارش ہے کہ صبر اور حوصلہ رکھیں آئندہ 7 سے 10 دن کے اندر اچھی اور خوشخبری آنے کی امید ہے

گزشتہ شب 15 جولائی 2026 کو سعودی عرب کے شہر ریاض (منفوحہ) میں گیس لیک ہونے کی وجہ سے آگ لگنے کا حادثہ پیش آیا۔اس حادثے م...
15/07/2026

گزشتہ شب 15 جولائی 2026 کو سعودی عرب کے شہر ریاض (منفوحہ) میں گیس لیک ہونے کی وجہ سے آگ لگنے کا حادثہ پیش آیا۔
اس حادثے میں ضلع مانسہرہ، تحصیل بالاکوٹ سے تعلق رکھنے والے 6 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔
ان کے نام یہ بتائے گئے ہیں:
محمد سعید خان — بالاکوٹ، حال مقیم جلو
عابد حسین خان — بالاکوٹ، حال مقیم جلو
عبدالرحمان خان — پنجول جبوری، حال مقیم جلو
محمد سفیر — جائے عرب کہن
محمد رستم — مانسہرہ، گاندیاں
(تصویر میں لکھا گیا ہے کہ مجموعی طور پر 6 افراد جاں بحق ہوئے، لیکن نظر آنے والے نام 5 ہی ہیں۔)

دل سے بتائیں پردیسیوں
11/07/2026

دل سے بتائیں پردیسیوں

Address

Riyadh
12345

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Life in Saudi Arabia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share