Life in Saudi Arabia

Life in Saudi Arabia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Life in Saudi Arabia, Riyadh.

Welcome to Life in Saudi Arabia
Your trusted guide for life in Saudi Arabia Jobs & Work Updates Visa & Qiwa Information Saudi News & Rules Living Tips & Cost of Life Expat Life & Daily Updates

Follow for authentic and helpful conten

سلامت رہے ارضِ حرمین شریفینسلامت رہیں سعودی عرب اور اس کے عواماللہ تعالیٰ مملکتِ سعودی عرب کو ہمیشہ امن، سلامتی، خوشحالی...
10/09/2026

سلامت رہے ارضِ حرمین شریفین
سلامت رہیں سعودی عرب اور اس کے عوام
اللہ تعالیٰ مملکتِ سعودی عرب کو ہمیشہ امن، سلامتی، خوشحالی اور استحکام عطا فرمائے
اللہ پاک حرمین شریفین کی حفاظت فرمائے آمین
🤲🕋💚🇸🇦

10/09/2026

جب آپ نے کمانا شروع کیا تھا ، پہلی تنخواہ کتنی تھی؟ 💸

10/09/2026

آئی فون کے شوقین لوگ آب ایک گردے سے کام نہیں چلے گا
9600/SAR New 18 Price

📱 یہ رہے آئی فون 18 پرو میکس کے نئے رنگ اور ڈیزائن آپ کو ان میں سے کون سا رنگ اور ڈیزائن سب سے زیادہ پسند آیا اپنا پسندی...
09/09/2026

📱 یہ رہے آئی فون 18 پرو میکس کے نئے رنگ اور ڈیزائن

آپ کو ان میں سے کون سا رنگ اور ڈیزائن سب سے زیادہ پسند آیا اپنا پسندیدہ رنگ کمنٹ میں ضرور بتائیں

09/09/2026

نیا بندہ اگر سعودیہ آرہا ہے تو کیا مشورہ ہے آپ ایکسپرٹ لوگوں کے طرف سے

ماں کی محبت کا کوئی نعم البدل نہیں  یہ منظر دیکھ کر دل بھر آتا ہے ایک معصوم بچھڑا، ٹرک پر بنی گائے کی تصویر کو اپنی ماں ...
09/09/2026

ماں کی محبت کا کوئی نعم البدل نہیں یہ منظر دیکھ کر دل بھر آتا ہے ایک معصوم بچھڑا، ٹرک پر بنی گائے کی تصویر کو اپنی ماں سمجھ کر دودھ پینے کی کوشش کر رہا ہے چاہے یہ منظر مصنوعی ہو مگر اس نے ہمیں ماں کی محبت کی حقیقت ضرور یاد دلا دی ہم میں سے کتنے لوگ ایسے ہیں جو اپنی ماؤں کو گھر میں چھوڑ کر پردیس چلے گئے مصروف زندگی میں ماں کی کال کاٹ دی اس کے پیغام کا جواب دیر سے دیا، یا یہ سوچ کر ملاقات مؤخر کر دی کہ ابھی تو وقت ہے یاد رکھیں ماں ہمیشہ انتظار کرتی ہے مگر زندگی ہمیشہ مہلت نہیں دیتی اگر آپ کی ماں زندہ ہے تو آج ہی اسے فون کریں، اس کا حال پوچھیں، اس کے ہاتھ چومیں اس کے پاس بیٹھیں اور اسے بتائیں کہ امی، آپ میرے لیے بہت قیمتی ہیں اور اگر ماں دنیا سے جا چکی ہے تو اس کے لیے دعا کریں صدقہ کریں اور اس کی اچھی یادوں کو زندہ رکھی ماں کے ہوتے ہوئے اس کی قدر کرلیں، کیونکہ ماں کے جانے کے بعد دنیا کی ہر خوشی میں ایک کمی ہمیشہ
رہ جاتی ہے

ریاض بس سروس استعمال کرنے والے دوستوں کے لیے اہم اطلاع اگر آپ ریاض کی بسوں میں سفر کرتے ہیں تو ٹکٹ ضرور خریدیں بغیر ٹکٹ ...
09/09/2026

ریاض بس سروس استعمال کرنے والے دوستوں کے لیے اہم اطلاع اگر آپ ریاض کی بسوں میں سفر کرتے ہیں تو ٹکٹ ضرور خریدیں بغیر ٹکٹ یا کرایہ ادا کیے سفر کرنے پر 200 ریال کا جرمانہ ہو سکتا ہے ہمارے کچھ دوستوں کو بھی یہ جرمانہ ہو چکا ہے صرف 4 ریال کا ٹکٹ لے کر آپ 2 گھنٹے تک بس سروس استعمال کر سکتے ہیں چند ریال بچانے کے لیے 200 ریال کا جرمانہ نہ کروائی سفر کریں، لیکن ٹکٹ کے ساتھ اپنے دوسرے دوستوں کو بھی آگاہ کریں تاکہ وہ جرمانے سے محفوظ رہیں

نہایت افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ سعودی عرب میں تقریباً 80% پاکستانی ٹھیکیدار ایسے ہیں جو مزدوروں کا حق کھاتے ہیں ایک تو ...
08/09/2026

نہایت افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ سعودی عرب میں تقریباً 80% پاکستانی ٹھیکیدار ایسے ہیں جو مزدوروں کا حق کھاتے ہیں ایک تو اُجرت کم دیتے ہیں اوپر سے پیسے بھی ذلیل کر کر کے ہی دیتے ہیں کچھ حاجی صاحب ایسے ہوتے ہیں جو دل ہی دل میں یہ سوچتے ہیں کے مزدور میرے ساتھ دہاڑیاں لگا کر فوت ہی ہو جائے مُجھ سے پیسے نہ ہی مانگے لیکن اس کے بر عکس انڈین ترکی اور سوڈانی لوگ جو نا صرف مزدور کی مزدوری وقت پر بلکہ اکثر اوقات کچھ تھوڑے بہت ریال زیادہ بھی دے دیتے ہیں پردیسیو آپ کا وقت کہاں کے ٹھیکیدار سے گزرا ہے اور آپ کے تجربے کے مطابق کیا یہ بات سچ ہے کے نہیں اپنے تجربے سے ضرور آگاہ کریں؟
🙏🏻

سعودی عرب کا افغانستان میں بڑا سرمایہ کاری منصوبہسعودی کمپنی کی جانب سے افغانستان کے توانائی کے شعبے میں تقریباً 50 ارب ...
07/09/2026

سعودی عرب کا افغانستان میں بڑا سرمایہ کاری منصوبہ
سعودی کمپنی کی جانب سے افغانستان کے توانائی کے شعبے میں تقریباً 50 ارب ڈالر کی ممکنہ سرمایہ کاری کی خبر سامنے آئی ہے یہ سرمایہ کاری تیل و گیس کی تلاش توانائی کے منصوبوں اور گیس پائپ لائن جیسے منصوبوں میں متوقع ہے یہ رقم فوری طور پر افغانستان کو دینے کا معاملہ نہیں بلکہ طویل مدتی سرمایہ کاری کا منصوبہ ہے جو مختلف شرائط اور منصوبوں کی کامیابی سے مشروط ہوگا اگر یہ منصوبے عملی شکل اختیار کرتے ہیں تو افغانستان کی معیشت روزگار اور توانائی کے شعبے کے لیے ایک بڑی تبدیلی ثابت ہو سکتے ہیں آپ کی کیا رائے ہے کیا یہ افغانستان کی معیشت کے لیے ایک نیا دور ثابت ہوگا
#افغانستان

Samsung S27 Ultra آخرکار  فاسٹ چارجنگ کے ساتھ سام سنگ نے آخرکار اپنے فلیگ شپ فون میں 60 W ہائی اسپیڈ چارجنگ شامل کر دی ہ...
07/09/2026

Samsung S27 Ultra آخرکار فاسٹ چارجنگ کے ساتھ سام سنگ نے آخرکار اپنے فلیگ شپ فون میں 60 W ہائی اسپیڈ چارجنگ شامل کر دی ہے آب کم وقت میں زیادہ چارج یعنی بیٹری کے لیے انتظار کم اور استعمال زیادہ Samsung S27 Ultra طاقت، رفتار اور اسٹائل کا نیا امتزاج

Address

Riyadh
12345

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Life in Saudi Arabia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share