Fed Up Boy

Fed Up Boy 🥀 تنہائی پسند 🥀

صبح کا وقت اللہ کی خاص رحمتوں میں سے ایک ہے۔ یہ لمحہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہر رات کے بعد روشنی آتی ہے،اور ہر مشکل کے بعد ...
04/04/2026

صبح کا وقت اللہ کی خاص رحمتوں میں سے ایک ہے۔ یہ لمحہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہر رات کے بعد روشنی آتی ہے،اور ہر مشکل کے بعد آسانی۔ الحمدللہ، ایک اور دن، ایک اور موقع —اللہ کے قریب ہونے، دل کو پاک کرنے اور شکر ادا کرنے کا .

03/04/2026

شکر ہے صرف 137 روپے ہی بڑھایا ہے ،
اگر 500 روپے بھی بڑھاتے تو ہم کیا ہی کر لیتے۔

18/02/2026

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند 🌙 نظر آگیا تمام عالم اسلام کو رمضان مبارک ہو 🌙✨

15/02/2026

امید ہے سب کو بیٹنگ ملے گی آج ۔
😄

‏ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ ‎
15/02/2026

‏ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

No handshake between Salman Agha and Suryakumar yaday.
15/02/2026

No handshake between Salman Agha and Suryakumar yaday.

پاکستان اور بھارت کے آج ہونے والے میچ میں صاحبزادہ فرحان کتنے رنز بنا پائے گا ؟
15/02/2026

پاکستان اور بھارت کے آج ہونے والے میچ میں صاحبزادہ فرحان کتنے رنز بنا پائے گا ؟

13/02/2026

گھر پہنچنے پر سب سے پہلا سوال
امی کدھر ہے ؟
امی سے کوئی کام نہ بھی ہو پھر بھی امی کو دیکھ کر سکون ملتا ہے ۔اللہ پاک ہم سب کی ماؤں کو سلامت رکھے آمین 🤲

عربیوں کے کام چیک کریں 🙏ایک اماراتی کاروباری شخصیت نے ایک سعودی عورت کے ساتھ مل کر خانہ کعبہ کا غلاف جیفری ایپسٹین کو تح...
10/02/2026

عربیوں کے کام چیک کریں 🙏
ایک اماراتی کاروباری شخصیت نے ایک سعودی عورت کے ساتھ مل کر خانہ کعبہ کا غلاف جیفری ایپسٹین کو تحفہ دیا اور جیفری ایپسٹین کے گھر میں اپنے پیروں کے قریب رکھ کر اس کا جائزہ لے رہے ہیں۔

اور ای میل میں جیفری ایپسٹین کو لکھا گیا کہ یہ غلاف کعبہ سے اتارا گیا غلاف ہے اور اس کو کم از کم ایک کروڑ مسلمانوں نے ہاتھ لگایا ہے۔

اللہ کرے عبرت ناک موت آۓ ان دونوں مسلمانوں کو جنھوں نے یہ غلاف ایپسٹین کو دیا ہے۔ آمین
میر محمد علی خان

‏اماراتی حکمرانوں، ان کے مہمانوں اور جیفری ایپسٹین کو لڑکیاں سپلائی کرنے والی یہ عربی عورت اب متحدہ عرب امارات میں انسان...
10/02/2026

‏اماراتی حکمرانوں، ان کے مہمانوں اور جیفری ایپسٹین کو لڑکیاں سپلائی کرنے والی یہ عربی عورت اب متحدہ عرب امارات میں انسانی حقوق کے لئے کام کرتی ہے یہاں پر اس کا خاص فوکس خواتین اور بچیوں کے حقوق کی حفاظت کرنا ہے۔

منافقت کا یہ لیول متحدہ عرب امارات کے علاوہ کس اسلامی ملک میں ملے گا؟
جمی ورک

یہ رہا ہمارا کنگ ،      🤣😂
07/02/2026

یہ رہا ہمارا کنگ ، 🤣😂

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fed Up Boy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category