31/05/2026
یکم جون سے خیبرپختونخوا کے تمام سکولز تعطیلات عید الاضحی کے بعد معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔
نوٹ: پرائمری سکولز حاضری 7 بجے اور چھٹی 9 بجے جبکہ مڈل ہائی و ہائر سیکنڈری سکولز 15 جون تک عید سے پہلے والے اوقات کار کے مطابق ڈیوٹی انجام دیں گے اور 16 تا 30 جون سمر کیمپ شیڈول 7 تا 9:40 فالو کرینگے۔
انصاف ٹیچرز ایسوسی ایشن کا مطالبہ ہے کہ ہائی،ہائر و مڈل سکولز کے لئے اوقات کار 3 بجے چھٹی کے بجائے زمینی حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے ریوائز کئے جائیں